تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلک سُلیماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلک سُلیماں کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
موضوعات: کنایۃً
مُلک سُلیماں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت سلیمانؑ کا ملک , آباد اور خوش حال علاقہ
شعر
میرا جسم بھی سوکھ چلا ہے نیل کے ساحل جیسا کھیت
ملک سلیماں پر تو لہرا بادل بن بلقیس برس
صدق نیت سے اگر اس کی چمن بندی ہو
پھر رہے کیوں نہ وطن ملک سلیماں ہو کر
تخت برباد سلیماں کا کیا
دیو کو ملک سلیماں بخشا
English meaning of mulk-e-sulemaa.n
Noun, Masculine
- Solomon's country, a peaceful region
मुल्क-ए-सुलैमाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हज़रत सुलेमान का मुलक, आबाद और ख़ुशहाल इलाक़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلک سُلیماں)
مُلک سُلیماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔