تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَمَّع" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع کے معانیدیکھیے

مُلَمَّع

mulamma'मुलम्मा'

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: زیورات بدیع

اشتقاق: لَمَعَ

مُلَمَّع کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو
  • دکھاوے کا، ظاہری، ٹیپ ٹاپ کا، نمائشی
  • چمکایا گیا، روشن کیا گیا، صیقل شدہ
  • سونے یا چاندی کا جھول، گلٹ، قلعی، وہ ملمع جو آگ کے بغیر چاندی یا سونے کو تیزاب میں محلول کر کے چڑھایا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُلَمّا

رک : ملمع جو اس کا درست املا ہے ۔

مُلَمَّہ

جنس غلہ ، گھی ، آٹا دال وغیرہ جو (مہینے کے لیے) اکٹھا خرید کر مودی حانہ میں رکھ دیا جائے ، راشن ۔

English meaning of mulamma'

Adjective, Masculine

  • covered with gold or silver, gild, plated, gilt, electroplated

Noun, Masculine

  • gilding, coating
  • show-off
  • use of two languages in verse, a poem, the hemistichs or distichs of which are written in Persian and Arabic alternately (and which is allowable as far as ten distichs in each language)

मुलम्मा' के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सोना-चाँदी चढ़ा हुआ (गहना या बर्तन इत्यादि), चमकीला, चमकाया हुआ, जिस पर सोने या चाँदी का पानी फेरा गया हो या चढ़ाया गया हो
  • दिखावे का, ऊपरी, टीप-टाप का, दिखावटी
  • चमकाया गया, प्रज्ज्वलित किया गया, सैक़ल किया गया

    विशेष - सैक़ल= तलवार आदि को रगड़कर उसमें चमक पैदा करना, चमकाना

  • सोने या चाँदी का ऊपरी आवरण, गिलट, क़ल'ई, वह मुलम्मा' जो आग के बिना चाँदी या सोने को तेज़ाब में विलीन करके चढ़ाया जाए

مُلَمَّع کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَمَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone