تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلَبَّب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَبَّب کے معانیدیکھیے
مُلَبَّب کے اردو معانی
صفت
- لبالب بھرا ہوا ، لبریز ، ُپر ۔
- لبالب ، اوپری کناروں تک ، پورا ۔
English meaning of mulabbab
Adjective
- brimful, brimming, full to the brim
मुलब्बब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लबालब भरा हुआ, लबालब, ऊपरी किनारों तक, पूरा
مُلَبَّب سے متعلق دلچسپ معلومات
ملبب بمعنی ’’لبالب‘‘۔ میر حسن ؎ ملبب وہ چوپڑ کی پاکیزہ نہر پڑے چشمۂ ماہ میں جس سے لہر دیکھئے، ’’مزیب‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلَبَّب)
مُلَبَّب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔