تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکُٹ" کے متعقلہ نتائج

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکُٹ کے معانیدیکھیے

مُکُٹ

mukuTमुकुट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مُکُٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) وہ کلاہ یا تاج جو دولھا یا بادشاہ کو پہناتے ہیں، تاج نیز دستار کی زریں سجاوٹ
  • پُران کے مطابق ایک ملک کا نام

Urdu meaning of mukuT

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) vo kulaah ya taaj jo duulhaa ya baadashaah ko pahnaate hain, taaj niiz dastaar kii zarii.n sajaavaT
  • puraan ke mutaabiq ek mulak ka naam

English meaning of mukuT

Noun, Masculine

मुकुट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन जाति का नाम
  • श्रेष्ठता का सूचक एक प्रकार का प्रसिद्ध अर्ध गोलाकार शिरोभूषण जो पहले राजा लोग पहनते थे, और जो प्रायः देवी-देवताओं की मूर्तियों के सिर पर बाँधा जाता है, अवतंस, मौलि, ताज, सिरमौर
  • पुराणानुसार एक देश का नाम

مُکُٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیہِیم

بادشاہ کی مرصّع اور زرنگار ٹوپی جو اس کے منصب کی خاص علامت ہوتی ہے، تاج شاہی

دَیہِیمِ تَوَکُّل

خدا پر بھروسے کا اعلیٰ درجہ، فقر و غَنا کا بلند منصب

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

دَیہِیمِ شَہْریاری

بادشَاہت کا تاج، مراد: مالک سلطنت

صاحِبِ دَیہِیم

رک : صاَحبِ تاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکُٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکُٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone