تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْتَصَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصَر کے معانیدیکھیے
مُخْتَصَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خلاصہ، انتخاب
صفت
-
خلاصہ کیا گیا، اختصار کیا گیا، جس میں طوالت نہ ہو، کم، تھوڑا، ذرا سا
مثال - تجھ عشق کے درس میں برہا ہوا مطولاپنا وصال پیارے کی مختصر نہ بھیجا (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۱۴۲) ادک بحرتی فیض تجھ عام ہےمیرا من سویک مختصر جام ہے
- چھوٹا، چھوٹے قد کا، جو لمبا نہ ہو
شعر
داستاں ہوں میں اک طویل مگر
تو جو سن لے تو مختصر بھی ہوں
مختصر یہ ہے ہماری داستان زندگی
اک سکون دل کی خاطر عمر بھر تڑپا کیے
ہماری زندگی تو مختصر سی اک کہانی تھی
بھلا ہو موت کا جس نے بنا رکھا ہے افسانہ
English meaning of muKHtasar
मुख़्तसर के हिंदी अर्थ
مُخْتَصَر سے متعلق محاورے
مُخْتَصَر سے متعلق کہاوتیں
مُخْتَصَر کے قافیہ الفاظ
مُخْتَصَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْتَصَر)
مُخْتَصَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔