تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخَنَّث" کے متعقلہ نتائج

مُخَنَّث

دو جنسیا

مُخَنَّث پَن

نامردی ، بزدلی ، کم ہمتی ، بودا پن ، کمزوری

مُخَنَّث پَنا

نامردی ، بزدلی ، کم ہمتی ، بودا پن ، کمزوری

مُخَنَّث ہونا

ہیجڑا ہونا ، نامرد ہونا ؛ بزدل ہونا ؛ اعلیٰ صفات سے عاری ہونا

مُخَنَّث کَرنا

مخنث بنانا، خصیے نکال دینا ؛ ہیجڑا بنا دینا ، نامرد کر دینا

مُخَنَّث بَنانا

نامرد کر دینا ، خصیے نکال دینا ، خصی کر دینا ، ہیجڑا بنا

مُخَنَّث ہو جانا

ہیجڑا ہونا ، نامرد ہونا ؛ بزدل ہونا ؛ اعلیٰ صفات سے عاری ہونا

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخَنَّث کے معانیدیکھیے

مُخَنَّث

muKHannasमुख़न्नस

نیز - مُخَنَّس

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: خَنَثَ

مُخَنَّث کے اردو معانی

صفت

  • دو جنسیا
  • نامرد، مردانہ صفات سے عاری
  • فرومایہ ، ذلیل ، حقیر
  • ایسا شخص جو رجولیت سے محروم ہو، نامرد، زنانہ، زنخا، ہیجڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُخَنَّث

دو جنسیا

شعر

English meaning of muKHannas

Adjective

मुख़न्नस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किन्नर, हिजड़ा, जो न मर्द हो न स्त्री, वो औरत जिसमें पुर्ष के गुण भी हों, मरदाना और औरतों वाले दोनों गुण एक व्यक्ति में हों
  • नरदारा, नपुंसक
  • नामर्द

مُخَنَّث کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخَنَّث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخَنَّث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone