تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخاطِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخاطِب کے معانیدیکھیے
مُخاطِب کے اردو معانی
صفت
- کلام کرنے والا، کسی سے بات کرنے والا، سامنے بولنے والا، خطاب کرنے والا، متوجہ
- عتاب کرنے والا، غصہ ہونے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا
مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
English meaning of muKHaatib
Adjective
- addressing, accosting, one who converses with, or addresses another, a speaker
- furious, angry
मुख़ातिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संबोधन करने वाला, भाषण देने वाला, बोलने वाला, बात करनेवाला, किसी की ओर मुँह करके बातें करने वाला, अभिमुख, ध्यान देना, सम्बोधन कर्ता
- क्रोध करने वाला, ग़ुस्सा होने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخاطِب)
مُخاطِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔