تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَثِّف" کے متعقلہ نتائج

مُکَثِّف

گاڑھا کرنے والا ؛ یکجا کرنے والا ؛ برقی قوت کو ذخیرہ کرنے والا آلہ : Condenser ؛ (طب) وہ دوا جو کسی چیز کے اجزا کو اس قدر سمیٹے یا اکھٹا کرے کہ اس کی مقدار چھوٹی ہو جائے ، کثیف بنانے والی دوا ، ملطف کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَثِّف کے معانیدیکھیے

مُکَثِّف

mukassifमुकस्सिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: كَثَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَثِّف کے اردو معانی

صفت

  • گاڑھا کرنے والا ؛ یکجا کرنے والا ؛ برقی قوت کو ذخیرہ کرنے والا آلہ : Condenser ؛ (طب) وہ دوا جو کسی چیز کے اجزا کو اس قدر سمیٹے یا اکھٹا کرے کہ اس کی مقدار چھوٹی ہو جائے ، کثیف بنانے والی دوا ، ملطف کی ضد

Urdu meaning of mukassif

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.Dhaa karne vaala ; yakjaa karne vaala ; barqii quvvat ko zaKhiiraa karne vaala aalaa ha Condenser ; (tibb) vo davaa jo kisii chiiz ke ajaza ko is qadar sameTe ya akhTaa kare ki is kii miqdaar chhoTii ho jaaye, kasiif banaane vaalii davaa, mulattif kii zid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَثِّف

گاڑھا کرنے والا ؛ یکجا کرنے والا ؛ برقی قوت کو ذخیرہ کرنے والا آلہ : Condenser ؛ (طب) وہ دوا جو کسی چیز کے اجزا کو اس قدر سمیٹے یا اکھٹا کرے کہ اس کی مقدار چھوٹی ہو جائے ، کثیف بنانے والی دوا ، ملطف کی ضد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَثِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَثِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone