تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجْرِم ٹَھہْرانا" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجْرِم ٹَھہْرانا کے معانیدیکھیے

مُجْرِم ٹَھہْرانا

mujrim Thahraanaaमुजरिम ठहराना

مُجْرِم ٹَھہْرانا کے اردو معانی

دیگر

  • الزام ثابت کرنا، قصور وار ٹھہرانا، قابل بازپرس یا قابل سزا قرار دینا

English meaning of mujrim Thahraanaa

Other

  • indict, convict
  • to prove (one) an offender, to convict an offender, to sentence, indict, find (someone) guilty

मुजरिम ठहराना के हिंदी अर्थ

अन्य

  • आरोप सिद्ध करना, दोषी क़रार देना, क़ुसूरवार ठहराना, दंड योग्य, दंडनीय, दंड का पात्र साबित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجْرِم ٹَھہْرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجْرِم ٹَھہْرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone