تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحْتَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتَرَم کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: حَرَمَ
مُحْتَرَم کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کی عزت کی گئی ہو، وہ جس کی عزت کی جائے، احترام کیا گیا، قابل تعظیم، معزز، بزرگوار، لائق تعظیم و تکریم، حرمت کیا گیا، صاحب احترام
شعر
محترم کہہ کے مجھے اس نے پشیمان کیا
کوئی پہلو نہ ملا جب مری رسوائی کا
ہم حزب اختلاف میں بھی محترم ہوئے
وہ اقتدار میں ہیں مگر بے وقار ہیں
آج میں اونچا ہوں سب سے اور سب سے محترم بھی
تیغ میرے ہاتھ میں ہے اور لاشوں پہ کھڑا ہوں
English meaning of muhtaram
Adjective
- honourable, honoured, revered, respected, reverend, exalted
मुहतरम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- श्रीमान्, माननीय, सम्मानित, महोदय, पूज्य, श्रद्धेय, प्रतिष्ठित, महानुभाव, आदरणीय, श्रेष्ठ बुजुर्ग
مُحْتَرَم کے مترادفات
مُحْتَرَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحْتَرَم)
مُحْتَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔