تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہمَل" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

expansion of self

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

an extension

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

محکمۂ توسیع تعلیم

शिक्षा-प्रसार-विभाग।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہمَل کے معانیدیکھیے

مُہمَل

muhmalमुहमल

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قواعد

اشتقاق: هَمَلَ

Roman

مُہمَل کے اردو معانی

صفت

  • چھوڑا ہوا، ترک کیا ہوا، متروک الاستعمال، فرسودہ
  • (مجازاً) بے مطلب، بے مفہوم، بے معنی، مبہم، لا یعنی
  • بیہودہ، پوچ، لغو، بے سروپا
  • سست، مجہول، کاہل، بیکار، نکما، ناکارہ، فضول، عضو معطل یا زائد
  • (قواعد) ایسا لفظ جس کے کوئی معنی نہ ہوں، جو کسی لفظ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے جیسے: کھانا وانا، روٹی ووٹی میں وانا اور ووٹی
  • لفظ یا حرف جو نقطہ دار نہ ہو، مہملہ

Urdu meaning of muhmal

Roman

  • chho.Daa hu.a, tark kyaa hu.a, matruuk alaastaamaal, farsuuda
  • (majaazan) bematlab, be mafhuum, bemaanii, mubham, la yaanii
  • behuuda, poch, laguu, besar-o-pa
  • sust, majhuul, kaahil, bekaar, nikammaa, naakaara, fuzuul, uzuu muattal ya zaa.id
  • (qavaa.id) a.isaa lafz jis ke ko.ii maanii na huu.n, jo kisii lafz ke saath bataur taabe istimaal hotaa hai jaiseh khaanaa vaanaa, roTii vavTii me.n vaanaa aur vavTii
  • lafz ya harf jo nuqtaadaar na ho, muhmala

English meaning of muhmal

Adjective

  • left alone, neglected
  • ungoverned, not managed or directed
  • not used, obsolete
  • (Metaphorically) of no signification, without meaning (a word, &c.), meaningless, senseless, absurd, nonsensical
  • silly
  • used improperly
  • without a diacritical point, unpointed (a letter)
  • (in Gram.) not governing
  • a buffoon
  • an unpointed letter

मुहमल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अर्थहीन, बेईमानी, व्यर्थ, बेकार, वह व्यक्ति जिसका कोई एतिबार न हो।
  • निरर्थक, बेमानी, व्यर्थ, बेकार, लफंगा, वेएतिवार, बकवास ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

expansion of self

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

an extension

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

محکمۂ توسیع تعلیم

शिक्षा-प्रसार-विभाग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone