تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحِیط" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَقْبِلی

مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

مُسْتَقْبِلات

آنے والے زمانے نیز آیندہ زمانے کے امکانات یا واقعات -

مُسْتَقْبِل بِین

مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔

مُسْتَقبِل گِیر

Futuristic

مُسْتَقْبِلِیات

آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔

مُسْتَقْبِل پَذِیری

آیندہ کے لیے کام آنا ، مستقبل بیں ہونا

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

مُسْتَقْبِل تاریک ہونا

کامیابی وغیرہ کا امکان ختم ہونا

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

خوابِ مُسْتَقْبِل

آنے والے زمانے کے خواب ، اچھے دنوں کے خواب .

تَعْبِیْرِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the future

زَمانَۂ مُسْتَقْبِل

وہ زمانہ جو آئیگا

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the dream of future

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحِیط کے معانیدیکھیے

مُحِیط

muhiitमुहीत

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اصطلاحاً ہندسہ فقرہ

اشتقاق: حَاطَ

  • Roman
  • Urdu

مُحِیط کے اردو معانی

صفت

  • گھیرنے والا، احاطہ کرنے والا، چھایا ہوا، گھیرے ہوئے، احاطہ کیے ہوئے
  • (اقلیدس) دائرہ، دائرے کا دَور، گھیرا، احاطہ
  • بڑا دریا، بحر بے کراں، زخار سمندر
  • چکر، گھیرا، گردہ
  • (تشریح) کسی عضو کو گھیرنے والا عضلہ
  • پورے عالم پر چھایا ہوا
  • (مجازا) خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • آسمان جسے زمین اور سیاروں وغیرہ پر محیط خیال کیا جاتا تھا

شعر

Urdu meaning of muhiit

  • Roman
  • Urdu

  • gherne vaala, ahaata karne vaala, chhaayaa hu.a, ghere hu.e, ahaata ki.e hu.e
  • (uqliidas) daayaraa, daayre ka daur, gheraa, ahaata
  • ba.Daa dariyaa, bahr bekraan, zaKhKhaar samundr
  • chakkar, gheraa, garda
  • (tashriih) kisii uzuu ko gherne vaala azlaa
  • puure aalam par chhaayaa hu.a
  • (mujaazaa) Khudaavand taala ka ek sifaatii naam
  • aasmaan jise zamiin aur sayyaaro.n vaGaira par muhiit Khyaal kiya jaataa tha

English meaning of muhiit

Adjective

  • surrounding, encompassing, enclosing, encircling, circumambient
  • periphery, circumference (of a circle)
  • containing, embracing, comprehending
  • knowing, well acquainted (with)
  • that which (or he who) surrounds, or contains
  • the ocean
  • one who comprehends or knows
  • (Metaphorically) among the name of Allah
  • sky, heaven

मुहीत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छाया हुआ, फैला हुआ, घेरा, गोल चक्कर
  • आच्छादित, छाया हुआ, व्यापक, फैला हुआ, नदी, दरया।
  • आच्छादित, छाया हुआ, व्यापक, फैला हुआ, नदी, दरया।

مُحِیط کے مترادفات

مُحِیط سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَقْبِلی

مستقبل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مستقبل کا ، آئندہ زمانے والا ۔

مُسْتَقْبِل پَسَنْد

مستقبلیت (رک)کا قائل یا ماننے والا، مستقبلی، مستقبلیتی۔

مُسْتَقْبِلات

آنے والے زمانے نیز آیندہ زمانے کے امکانات یا واقعات -

مُسْتَقْبِل بِین

مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔

مُسْتَقبِل گِیر

Futuristic

مُسْتَقْبِلِیات

آیندہ زمانے کے واقعات یا حالات کا علم یا اس کا مطالعہ ۔

مُسْتَقْبِل پَذِیری

آیندہ کے لیے کام آنا ، مستقبل بیں ہونا

مُسْتَقْبِل آفْرِیں

مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔

مُسْتَقْبِلِ اِحْتِمالی

(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)

مُسْتَقْبِل تاریک ہونا

کامیابی وغیرہ کا امکان ختم ہونا

سُنَہْری مُسْتَقْبِل

روشن مستقبل ، بہتر اور اچھا آنے والا وقت ، وہ زمانہ جس سے بہتری کی اُمیدیں وابستہ ہوں.

خوابِ مُسْتَقْبِل

آنے والے زمانے کے خواب ، اچھے دنوں کے خواب .

تَعْبِیْرِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the future

زَمانَۂ مُسْتَقْبِل

وہ زمانہ جو آئیگا

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

interpretation of the dream of future

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone