تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحاسِبی" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

اِحْتِساباً

احتساب (رک) کی غرض سے ، احتساب کے لیے .

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاسِبی کے معانیدیکھیے

مُحاسِبی

muhaasibiiमुहासिबी

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُحاسِبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

صفت

  • آڈٹ کرنا، حساب دیکھنا، حساب کرنا، حساب کي جانچ پڑتال، محاسبہ کرنا

Urdu meaning of muhaasibii

  • Roman
  • Urdu

  • muhaasib ka kaam, peshaa ya ohdaa
  • auDiT karnaa, hisaab dekhana, hisaab karnaa, hisaab kii jaanch pa.Dtaal, muhaasibaa karnaa

English meaning of muhaasibii

Noun, Feminine

Adjective

  • conducting audit

मुहासिबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुनीम का काम, पेशा या पद

विशेषण

  • ऑडिट करना, हिसाब-किताब देखना, हिसाब-किताब करना, हिसाब-किताब देखना

مُحاسِبی کے مترادفات

مُحاسِبی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِساب

حساب کتاب، شمار، گنتی

اِحْتِسابی

بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے

اِحْتِسابِ عَمَل

کام کرنے کی جوابدہی، احساس جوابدہی کے ساتھ کام کرنا

اِحْتِساباً

احتساب (رک) کی غرض سے ، احتساب کے لیے .

مَحْکَمَۂ اِحْتِساب

محاسبہ کرنے کاکام انجام دینے والا محکمہ یا شعبہ ؛ تحقیقات یا بازپرس کرنے والا ادارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحاسِبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحاسِبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone