تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہال کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُہال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں
- (سنگ تراشی) پتھرکی بنی ہوئی روکار، درشنی پٹیا، جو بندش میں سامنے رہے، دیدار و رخ
- زمین کا وہ حصہ جس میں کئی گاؤں ہو
- وہ زمینداری جس میں کئی حصے دار ہوں
- ایک ہی قسم کے جانداروں کا مجموعی گھر
-
شہد کی مکھیوں کا چھتا (جس میں شہد ہو)
مثال • کمل کیڑے سے تم کو اکثر سابقہ پڑے گا.... یہ مہال کو خالہ کا گھر سمجھتے ہیں • شانہ زنبور عسل کے گھر کو کہتے ہیں کہ جس میں سے شہد نکلتا ہے زبان ہندی میں اس کو مہال کہتے ہیں ۔ (۱۸۴۵ ، مطلع العلوم (ترجمہ) ، ۱۹۶) ۔ شہد کے مہال میں جو بادشاہ ہوتا ہے اسے عربی میں یعسوب کہتے ہیں ۔ (۱۸۸۷ ، سخندان فارس ، ۲ : ۲۲) ۔
Urdu meaning of muhaal
- Roman
- Urdu
- (shukr saazii) shukr ke ajaza jo raub natharne ke baad thaile ke andar aapas me.n chipak kar galii ya Dile kii shakl bin jaa.e.n
- (sang taraashii) patthar kii banii hu.ii ruukaar, darshanii paTiya, jo bandish me.n saamne rahe, diidaar-o-ruKh
English meaning of muhaal
-
beehive, hive, apiary
Example • Kamal kide se tum ko aksar sabiqa padega.... ye muhal ko khala ka ghar samajhte hain
मुहाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( संगतराशी) पत्थर की बना हुआ सामने का भाग, दर्शनी पटिया जो बंदिश में सामने रहे, झरोखा
- (नक्काशी) पत्थर से निर्मित खंड, पत्थार का काँट-छाँट कर बनाया हुआ घर का भाग, दर्शन पाट्य, जो बाड़े के सामने रहे, दर्शन, झरोखा
- ज़मीन का वह विभाग जिसमें कई गाँव हों
- वह ज़मींदारी जिसमें कई पट्टियाँ या हिस्सेदार हों
- एक ही प्रकार के जीवों का सामूहिक आवास क्षेत्र
-
शहद की मक्खियों का छत्ता (जिसमें शहद हो)
उदाहरण • कमल कीड़े से तुम को अक्सर साबिक़ा पड़ेगा.... यह मुहाल को ख़ाला का घर समझते हैं।
مُہال کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَکَرَونی
آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی موٹی سویاں جو اندر سی کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں
مَقَرّ
جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بود و باش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈ کوارٹر، مسکن، مقام، قرار گاہ
مَکَّڑ
ایک ہشت پایہ حشرہ جو دیواروں اور چھتوں وغیرہ پر اپنے لعاب سے باریک باریک تاروں کا جالا تان کر رہتا اور مکھیاں بھنگوں وغیرہ کو پھنسا کر کھاتا ہے، مکڑی کا نر، بڑی مکڑی، مکڑا
مَکاّری
وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی
میک ریڈی کَرنا
(طباعت) طباعت کی مشین کے پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کو طباعت شروع کرنے سے پہلے درست کرنا .
میک ریڈی
(طباعت) طباعت سے پہلے مشین کے بعض پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کی درستی ، صفائی وغیرہ کا کام اور دیگر متعلقہ انتظامات ۔
مَکْرُوہ
۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔
مِقراع
(طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
basaarat
बसारत
.بَصارَت
sight, power of seeing, vision
[ Aankhen bahut khubsoorat sahi basarat se mahroom hon to unhen aankhen kaun kahe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaarat
सदारत
.صَدارَت
chairman
[ Aaj-kal jalson ki sadarat karna bhi izzat ki nishani samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaa
सदा
.صَدا
sound, voice, echo
[ Hindustani awam ne corruption ke khilaf sada baland karke sarkar ko bahut bada challenge kiya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
israar
इसरार
.اِصْرار
insistence, persistence, obstinacy
[ Koi dawat de aur bar-bar israr kare to inkar karna mushkil ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sohbat
सोहबत
.صُحْبَت
companionship, society, company
[ Kaha jata hai ki sohbat rang zaroor lati hai achchhi ho to achchha buri ho to bura rang ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sad
सद
.صَد
hundred, cent
[ Ainda dahaiyon mein Hindustan apni aazadi ki sad-saala taqrib mana raha hoga ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sehat
सेहत
.صِحَت
health
[ Sehat kharab ho to zindagi ka zyada lutf nahin aata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuubsuurat
ख़ूबसूरत
.خُوبصُورَت
beautiful, pretty, handsome
[ Shalimar bahut khubsoorat bagh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabir
साबिर
.صابِر
patient, enduring, forbearing
[ Oont fauj aur aabadi ke liye bahut madadgar aur bojh dhone ke liye sabir mana gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مُہال)
مُہال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔