تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحاکَمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحاکَمَہ کے معانیدیکھیے
مُحاکَمَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قضیہ طے کرانے یا کسی بات کے فیصلے کے لیے حاکم کے پاس جانا، انصاف طلبی
- منصف یا حاکم بن کر جھگڑا نپٹانا یا فیصلہ صادر کرنا
- (تنقید) مقابلہ و موازنہ، تقابلی مطالعہ
شعر
محاکمہ نہ کریں آپ اپنی باتوں کا
یہ کام چھوڑ دیا جائے سننے والوں پر
English meaning of muhaakama
Noun, Masculine
- citing before the judge, referring dispute to judge or referee, settling a case
- evaluation, authoritative decision or verdict based on comparative study of different aspects of an affair
- (Criticism) comparative study
मुहाकमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाकिम के पास न्याय को जाना
- बीच में पड़कर न्याय करना;निर्णय, फ़ैसला
- (आलोचना) तुलनात्मक अध्यन
مُحاکَمَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحاکَمَہ)
مُحاکَمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔