تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت" کے متعقلہ نتائج

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَیَّدِ اَولِیا

اولیاَء کے سردار ، ولیوں کے پیشوا ، بہت بلند مرتبہ ولی .

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت کے معانیدیکھیے

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

muGal kaa puut gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuutमुग़ल का पूत घड़ी में औलिया घड़ी में भूत

ضرب المثل

Roman

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت کے اردو معانی

  • رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of muGal kaa puut gha.Dii me.n auliyaa gha.Dii me.n bhuut

Roman

  • ruk ha paThaan ka pot gha.Dii me.n auliyaa aur gha.Dii me.n bhuut jo zyaadaa mustaamal hai

मुग़ल का पूत घड़ी में औलिया घड़ी में भूत के हिंदी अर्थ

  • रुक : पठान का पोत घड़ी में औलिया और घड़ी में भूत जो ज़्यादा मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَولِیا

اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے

اَولِیا اَللہ

وہ لوگ جنہیں قربِ خداوندی حاصل ہو، عارفانِ الٰہی، اہلِ الٰہی

اَولِیائی

ولی ہونے کی صفت ، ولایت کا منصب یا مرتبہ .

سَردارِ اَولِیا

حضرت علی کرم اللہ وجہہ جن پر اولیا اللہ اور صوفیائے کرام کا سلسلہ منتہی ہوتا ہے.

سَیَّدِ اَولِیا

اولیاَء کے سردار ، ولیوں کے پیشوا ، بہت بلند مرتبہ ولی .

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone