تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفتی" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفتی کے معانیدیکھیے

مُفتی

muftiiमुफ़्ती

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ فقہ

  • Roman
  • Urdu

مُفتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع) صفت۔مذکر۔ فتوی دینے والا۔ شرعی حاکم۔؎

صفت

  • (فقہ) کسی مسئلے پر شریعت کی روشنی میں رائے دینے والا ، مستند عالم ، دینی مسائل سے متعلق فتویٰ یا حکم شرعی دینے والا ، عالم فقیہہ ، ماہر شریعت ، قاضی سے اوپر کا عہدیدار ؛ (مجازا ً) قاضی ، جج ، سرکاری مشیر قانونی ۔
  • مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مفت کا ، بغیر پیسوں والا ، مفت ملنے والا ۔
  • (مفت ہی کی تخفیف) مفت میں ، بلا قیمت ۔

Urdu meaning of muftii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e) sifat।muzakkar। fatvaa dene vaala। shari.i haakim।
  • (fiqh) kisii masle par shariiyat kii roshnii me.n raay dene vaala, mustanad aalim, diinii masaa.il se mutaalliq fatvaa ya hukm shari.i dene vaala, aalam faqiihaa, maahir shariiyat, qaazii se u.upar ka ohadedaar ; (mujaazaa ) qaazii, jaj, sarkaarii mushiir qaanuunii
  • muft (ruk) se mansuub ya mutaalliq, muft ka, bagair paiso.n vaala, muft milne vaala
  • (muft hii kii taKhfiif) muft me.n, bala qiimat

English meaning of muftii

Noun, Masculine

  • a Muslim priest or law-giver, an expounder of Muslim law, judge, magistrate

मुफ़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धर्म शास्त्री, क़ाज़ी के ऊपर का अधिकारी, फ़तवा देने वाला
  • फतवा देनेवाला मौलवी
  • फ़त्वा देनेवाला, मुसलमानों का वह धर्मशास्त्रवेत्ता मौलवी जो धार्मिक समस्याओं का समाधान प्रश्नोत्तर के रूप में करता है
  • फ़त्वा देनेवाला, मुसलमानों का वह धर्मशास्त्रवेत्ता मौलवी जो धार्मिक समस्याओं का समाधान प्रश्नोत्तर के रूप में करता है।
  • मुसलमानों का वह धर्मशास्त्रवेत्ता जो प्रश्नोत्तर के माध्यम से धार्मिक समस्याओं का समाधान करता है
  • फ़तवा या धार्मिक आदेश देने वाला मौलवी
  • इस्लामी कानून के अनुसार एक दंडाधिकारी; न्यायकर्ता; शरहे हाकिम।

مُفتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone