تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفْت کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کی کے معانیدیکھیے
مُفْت کی کے اردو معانی
صفت
- بغیر محنت یا بلا معاوضے کا ، بے قیمت ۔
- ۔ مفت (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ بے فائدہ ، خواہ مخواہ کا ، بلاوجہ کا ، ناحق کا ۔
فعل متعلق
- بلا کچھ لیے ، بغیر کسی محنت کے یا مشقت کے ۔
اسم، مؤنث
- مفت کا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، بلاقیمت، بلامعاوضہ، بغیر داموں کے، بلا عوض، پھوکٹ میں، بے محنت
English meaning of muft kii
Noun, Feminine
- free, free of charge, without payment, without effort
मुफ़्त की के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निशुल्क, बेदाम, बिना मूल्य, फोकट में, फ़्री, बिना परिश्रम, बेमेहनत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفْت کی)
مُفْت کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔