تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے" کے متعقلہ نتائج

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے کے معانیدیکھیے

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے

muft kii sharaab qaazii ko bhii halaal haiमुफ़्त की शराब क़ाज़ी को भी हलाल है

نیز : مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال, مُفْت کی شَراب قاضی نے بھی حَلال کی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے کے اردو معانی

  • مفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیں کرتا
  • مسلمانوں میں شراب پینا منع ہے، خاص کر قاضیوں کے لئے لیکن مفت کی ملے تو پھر پینے میں برا کیا؟

    مثال گرہ سے کچھ نہیں جاتا ہے پی بھی مے زاہد ملے جو مفت تو قاضی کو بھی حرام نہیں (امیر) میکدہ میں سبیل ہے زاہد مفت کی تر حلال ہوتی ہے (راسخ)

Urdu meaning of muft kii sharaab qaazii ko bhii halaal hai

  • Roman
  • Urdu

  • muft kii chiiz lene me.n ko.ii bhii jaayaz naajaayaz ka Khyaal nahii.n kartaa
  • muslmaano.n me.n sharaab piina manaa hai, Khaaskar qaaziiyo.n ke li.e lekin muft kii mile to phir piine me.n buraa kiya

मुफ़्त की शराब क़ाज़ी को भी हलाल है के हिंदी अर्थ

  • मुफ़्त की चीज़ लेने में कोई भी उचित अनुचित का ख़्याल नहीं करता
  • मुसलमानों में शराब पीना मना है, विशेषकर क़ाज़ियों के लिए परंतु मुफ़्त की मिले तो फिर पीने में दोष क्या?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone