تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفت خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفت خُدا کے معانیدیکھیے
مُفت خُدا کے اردو معانی
فعل متعلق
- خدا واسطے، بیکار، رائیگاں، بے قصور، بے سبب، بے وجہ، ناحق، خواہ مخواہ
شعر
غیر کے خاطر دھرا جاتا ہوں میں مفت خدا
کوئی ملزم ہو وہ بت دیتا مجھی کو دوس ہے
جو کچھ دیکھا نہ دیکھا جو سنی وہ ان سنی شاعرؔ
نہ آئے ہم یہاں یہ زندگی مفت خدا لائی
English meaning of muft-e-KHudaa
Adverb
- useless, unreasonably, causeless
मुफ़्त-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ख़ुदा वास्ते, बेकार, रायगां, बेक़सूर, बेसबब, बेवजह, नाहक़, ख़्वाहमख़्वाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفت خُدا)
مُفت خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔