تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِس کا مال ہے" کے متعقلہ نتائج

مُفلِس کا مال ہے

سستا مال ہے کوڑیوں کے مول ہے ، ارزاں مال ہے (بیچنے والوں کی آواز) خریدار سستا سمجھ کر خرید لیں

مُردے کا مال نَہِیں ہے

مفت میں یا ارزاں نہ مل سکے گا

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

مُفْت کا مال کِس کو بُرا لَگْتا ہے

جو چیز مفت ملے اسے کوئی نہیں چھوڑتا

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِس کا مال ہے کے معانیدیکھیے

مُفلِس کا مال ہے

muflis kaa maal haiमुफ़्लिस का माल है

عبارت

موضوعات: آواز

مُفلِس کا مال ہے کے اردو معانی

  • سستا مال ہے کوڑیوں کے مول ہے ، ارزاں مال ہے (بیچنے والوں کی آواز) خریدار سستا سمجھ کر خرید لیں

मुफ़्लिस का माल है के हिंदी अर्थ

  • सस्ता माल है कोड़ीयों के मूल है, अर्ज़ां माल है (बेचने वालों की आवाज़) ख़रीदार सस्ता समझ ख़रीद लीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِس کا مال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِس کا مال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words