تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَتِّر" کے متعقلہ نتائج

مُفَتِّر

کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو

مَفتَریٰ

وہ بات جو بطور بہتان کسی سے منسوب کی جائے ، (جھوٹ) بنایا ہوا یا کہا ہوا ۔

مُفتَرَضُ الطّاعَت

(فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازمی ہو ۔

مُفتَرَضُ الطّاعَۃ

مُفْتَرِع

शाखाएँ निकालनेवाला।

مُفتَرےٰ

وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

مُفتَرِیانَہ

بہتان لگانے والوں کی طرح ؛ جھوٹ اور بہتان پر مبنی ، جھوٹا ، بہتان والا ، جو الزام کی غرض سے ہو۔

مُفتَرَق

لفظاً: فرق کیا گیا، مجازاً: جدا کیا ہوا، جدا، علیحدہ، الگ، پراگندہ

مُفتَرا

مُفْتَری

افترا کرنے والا، بہتان باندھنے والا، الزام لگانے والا

مُفتَرَض

جو مثال یا بحث کی خاطر یا مفروضے کے طور پر مان لیا جائے، جو عارضی طور پر ثبوت ملنے تک فرض کر لیا جائے، فرض کیا گیا، واجب کیا گیا

مُفتَرِیات

جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں ؛ جھوٹی حدیثیں ۔

مُفتَرَضات

فقہ: وہ چیزیں جو فرض کی گئی ہوں، وہ چیزیں جنہیں بطور فرض عائد کر دیا گیا ہو

مُفْت را چہ گُفْت

One cannot murmur at a gift.

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَتِّر کے معانیدیکھیے

مُفَتِّر

mufattirमुफ़त्तिर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: فَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَتِّر کے اردو معانی

صفت

  • کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو

Urdu meaning of mufattir

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor kar dene vaala, (tibb) vo davaa (ya ko.ii mashruub vaGaira) jis ke piine se badan garma jaaye aur zof-o-kasaalat laahaq ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفَتِّر

کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو

مَفتَریٰ

وہ بات جو بطور بہتان کسی سے منسوب کی جائے ، (جھوٹ) بنایا ہوا یا کہا ہوا ۔

مُفتَرَضُ الطّاعَت

(فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازمی ہو ۔

مُفتَرَضُ الطّاعَۃ

(فقہ) جس کی اطاعت اور پیروی ازروئے شرع لازمی ہو ۔

مُفْتَرِع

शाखाएँ निकालनेवाला।

مُفتَرےٰ

وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

مُفتَرِیانَہ

بہتان لگانے والوں کی طرح ؛ جھوٹ اور بہتان پر مبنی ، جھوٹا ، بہتان والا ، جو الزام کی غرض سے ہو۔

مُفتَرَق

لفظاً: فرق کیا گیا، مجازاً: جدا کیا ہوا، جدا، علیحدہ، الگ، پراگندہ

مُفتَرا

وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔

مُفْتَری

افترا کرنے والا، بہتان باندھنے والا، الزام لگانے والا

مُفتَرَض

جو مثال یا بحث کی خاطر یا مفروضے کے طور پر مان لیا جائے، جو عارضی طور پر ثبوت ملنے تک فرض کر لیا جائے، فرض کیا گیا، واجب کیا گیا

مُفتَرِیات

جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں ؛ جھوٹی حدیثیں ۔

مُفتَرَضات

فقہ: وہ چیزیں جو فرض کی گئی ہوں، وہ چیزیں جنہیں بطور فرض عائد کر دیا گیا ہو

مُفْت را چہ گُفْت

One cannot murmur at a gift.

مُفْت را، چَہ گُفت

(اردو میں مستعمل فارسی کہاوت) جو چیز بے محنت یا بے قیمت ملے اس کے لینے میں کیا عذر ہو سکتا ہے ، جو چیز مفت ملے اس میں کیا کلام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَتِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَتِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone