تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُفَکِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَکِّر کے معانیدیکھیے
مُفَکِّر کے اردو معانی
صفت، واحد
- بہت غور و فکر کرنے والا، قوت فکر سے کام لینے والا، فکر کرنے والا، سوچنے والا
اسم، مذکر
-
(مجازاً) فلسفی، شاعر (جو نئی سے نئی چیز تخلیق کرے)
مثال - زیادہ سے زیادہ لوگ مفکر سمجھیں گے اور دبیں گے گویا خسار ے میں ہم پھر بھی نہیں تھے
شعر
نہ فلسفی نہ مفکر نہ نکتہ داں سے ہوئی
ادا جو بات ہمیشہ تری زباں سے ہوئی
جب مفکر مرے انداز بیاں تک پہنچے
میری حالت مرے ہر راز نہاں تک پہنچے
ایک مدت سے جو مفکر ہے
اس کو مطرب بنا رہا ہے یہ کون
English meaning of mufakkir
Adjective, Singular
- meditator, a thinker, considerate
Noun, Masculine
-
( Metaphorically) poet, philosopher
Example - Zyada se zyada log mufakkir samjhenge aur dabenge goya khasare mein ham phir bhi nahin the
मुफ़क्किर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُفَکِّر)
مُفَکِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔