تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدِرِّ لَبَن" کے متعقلہ نتائج

لَبَن

دودھ، پینے کا دودھ، دودھ جو پیا جاتا ہے

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَبْنِیاں چھانٹْنا

تاڑ وغیرہ کے پیڑوں میں بندھی لبنیوں سے تاڑی یا سیندھی پینا

قِلَّتُ اللَّبَن

(طب) دودھ كی كمی، دودھ كا كم پیدا ہونا

نَہرِ لَبَن

دودھ کی نہر، جنت کی نہروں میں سے ایک نہر، مراد: حوضِ کوثر

مُدِرِّ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں بند دودھ کو جاری کرنے یا بڑھانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُدِرّاتِ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں دودھ کی افزائش کرنے والی دوائیں یا غذائیں

مُقَلِّلُ اللَّبَن

دودھ کو کم کرنے والا

مِقیاس اللَبَن

طب: دودھ میں پانی یا اس کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ

کَثْرَتُ الْلَبَن

دودھ کی کثرت، دودھ کی زیادتی، پستان میں دودھ کا زیادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدِرِّ لَبَن کے معانیدیکھیے

مُدِرِّ لَبَن

mudirr-e-labanमुदिर्र-ए-लबन

وزن : 12212

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُدِرِّ لَبَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) چھاتیوں میں بند دودھ کو جاری کرنے یا بڑھانے والی دوا یا غذا وغیرہ

Urdu meaning of mudirr-e-laban

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) chhaatiiyo.n me.n band duudh ko jaarii karne ya ba.Dhaane vaalii davaa ya Gizaa vaGaira

English meaning of mudirr-e-laban

Noun, Masculine

  • medicine stimulating lactation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَبَن

دودھ، پینے کا دودھ، دودھ جو پیا جاتا ہے

لَبْنا

بچے کی پیدائش کے دو تین دن بعد تک پستانوں سے دودھ کی بجائے دودھ کی مانند ایک رطوبت خارج ہوتی ہے جسے لبنا کہتے ہیں

لَبْنِیاں چھانٹْنا

تاڑ وغیرہ کے پیڑوں میں بندھی لبنیوں سے تاڑی یا سیندھی پینا

قِلَّتُ اللَّبَن

(طب) دودھ كی كمی، دودھ كا كم پیدا ہونا

نَہرِ لَبَن

دودھ کی نہر، جنت کی نہروں میں سے ایک نہر، مراد: حوضِ کوثر

مُدِرِّ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں بند دودھ کو جاری کرنے یا بڑھانے والی دوا یا غذا وغیرہ

مُدِرّاتِ لَبَن

(طب) چھاتیوں میں دودھ کی افزائش کرنے والی دوائیں یا غذائیں

مُقَلِّلُ اللَّبَن

دودھ کو کم کرنے والا

مِقیاس اللَبَن

طب: دودھ میں پانی یا اس کا وزن مخصوص معلوم کرنے کا آلہ

کَثْرَتُ الْلَبَن

دودھ کی کثرت، دودھ کی زیادتی، پستان میں دودھ کا زیادہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدِرِّ لَبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدِرِّ لَبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone