تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدغَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدغَم کے معانیدیکھیے
مُدغَم کے اردو معانی
صفت
- (تجوید) جو تشدید کے ذریعے باہم ادغام کیے گئے ہوں (دو ہم جنس یا ہم مخرج حرف)
- پیوست کیا ہوا، جو دوسری چیز میں ضم ہو کر ایک ہو جائے
- ادغام کرنے والا، دو حرفوں کو ملانے والا
شعر
روشنی ایسی عجب تھی رنگ بھومی کی نسیمؔ
ہو گئے کردار مدغم کرشن بھی رادھا لگا
قلب میں خواہشیں مدغم نہیں کرنے والے
ماسوا رب کہیں سر خم نہیں کرنے والے
کیفیت کوئی ملے ہم نے سنبھالی ایسے
غم کبھی غم سے بھی مدغم نہیں ہونے پاتا
English meaning of mudGam
Adjective
- merged, amalgamated, blended, coalesced
- inserting, or incorporating (a letter)
- joining two letters (by tashdīd)
मुदग़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
(तजवीद) जो तश्दीद के माध्यम से परस्पर इदग़ाम किए गए हों (दो सजातीय या समोच्चरित अक्षर)
विशेष - इदग़ाम= दो समान ध्वनियों का एकीकरण अथवा आत्मसात करना - तश्दीद= एक अक्षर को दो बार पढ़ना
- मिलाया हुआ, जो दूसरी चीज़ में विलीन हो कर एक हो जाए
- आत्मसात करने वाला, दो अक्षरों अथवा ध्वनियों का एकीकरण करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدغَم)
مُدغَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔