تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدّت سے" کے متعقلہ نتائج

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مُدَّت پَہ

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

مُدَّت ہونا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدَّت گاہ

عرصہء قیام ، قیام کا زمانہ

مُدَّتیں

مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَّتوں

مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک

مُدَّت ہو جانا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدَّتی

ایک خاص مدت کا، ایک مقررہ میعاد تک رہنے والا، میعادی، پرانا، قدیم بہت دنوں کا

مُدَّتی بِیمَہ

معینہ عرصے کے لیے کیا جانے والا بیمہ ، معیادی بیمہ پالیسی

مُدَّت پَر

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّتِ عِدَّت

طلاق (یا بیوہ ہونے) کے بعد کا وہ عرصہ جس میں عورت کو دوسرا نکاح کرنا جائز نہیں اور وہ مطلقہ کے لیے تین حیض یا تین ماہ ہے اور بیوہ کے لیے چار ماہ اور دس دن، حاملہ عورت کے لیے ہر دو صورت میں وضع حمل عدت ہے

مُدَّتِ رَضاع

(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت

مُدَّت جانا

عرصہ ہو جانا ، کافی زمانہ گزر جانا ، بہت عرصہ بیت جانا

مُدَّتُ الْعُمْر

ساری زندگی، زندگی بھر، تمام عمر، تابہ زیست، تاحیات

مُدَّتِ مُعَیَّنَہ

مقررہ عرصہ ، متعین مدت ، خاص وقفہ یا زمانہ

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

میعاد مقررہ، معمولی وقت

مُدَّتِ رَضاعَت

(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت

مُدَّتی ہُنْڈْوی

(تجارت) مدتی ہنڈوی سے ایسی ہنڈوی مراد ہے جو عندالمعائنہ واجب الادا نہ ہو

مُدَّت کِھنچْنا

عرصہء دراز لگنا ، بہت وقت لگنا ، دیر ہونا

مُدَّتِ پَنْجْ روزَہ

مختصر زمانہ ، قلیل مدت

مُدَّت نِکَل جانا

میعاد ختم ہو جانا ، مقررہ وقت نکل جانا ، مدّت گزر جانا

مُدَّت مَدِید گُزری

بہت دن گزرے ، عرصہ ہوا

مُدَّتوں سے

زمانۂ دراز سے، طویل عرصے سے

مُدَّتوں پَر

عرصۂ دراز کے بعد ، بہت عرصہ گزر جانے پر

مُدَّتِ حَیات

عرصۃ زندگی، زندگی کے دن

مُدَّتِ مُمْتَد

عرصہ دراز، طویل زمانہ، لمبا عرصہ یا وقت

مُدَّتیں گُزَرنا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُدَّتوں کی بات

عرصے کی بات، پرانی بات، قصۂ پارینہ

مُدَّتِ مُلازَمَت

ملازمت کا عرصہ یا زمانہ ، عرصہء خدمت

مُدَّتُ الْحِضانَت

جانوروں کے انڈے سینے کا زمانہ

مُدَّتیں گُزَر جانا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

بَعْدِ مُدَّت

مدت کے بعد، عرصئہ دراز کے بعد، کافی سالوں بعد

ہَزار سالَہ مُدَّت

millennium

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

ایک مُدَّت

An age, long period.

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

دَوری مُدَّت

(سائنس) ایک مکمل ابتزاز کے وقت کو حرکت کی دوری مدّت کہتے ہیں.

کَوکَبی مُدَّت

(ہیئت) ایک ستارے سے چل کر واپس اسی ستارے تک پہنچنے کے وقفہ کو کوکبی مدّت(Period Sidereal) کہتے ہیں.

اِنْقِضاءِ مُدَّت

مدت مقرر کا گزر جانا ؛ تمادی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدّت سے کے معانیدیکھیے

مُدّت سے

muddat-seमुद्दत-से

وزن : 222

مادہ: مُدَّت

  • Roman
  • Urdu

مُدّت سے کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • برسوں سے، عرصہ دراز پہلے سے، طویل زمانے سے

Urdu meaning of muddat-se

  • Roman
  • Urdu

  • barso.n se, arsaa-e-daraaz pahle se, taviil zamaane se

English meaning of muddat-se

Arabic, Hindi - Adverb

  • since long, for years, since long ago, long time

मुद्दत-से के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • बरसों से, वर्षों से, बहुत पहले से, लंबे समय से, लंबे ज़माने से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مُدَّت پَہ

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

مُدَّت ہونا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدَّت گاہ

عرصہء قیام ، قیام کا زمانہ

مُدَّتیں

مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَّتوں

مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک

مُدَّت ہو جانا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدَّتی

ایک خاص مدت کا، ایک مقررہ میعاد تک رہنے والا، میعادی، پرانا، قدیم بہت دنوں کا

مُدَّتی بِیمَہ

معینہ عرصے کے لیے کیا جانے والا بیمہ ، معیادی بیمہ پالیسی

مُدَّت پَر

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّتِ عِدَّت

طلاق (یا بیوہ ہونے) کے بعد کا وہ عرصہ جس میں عورت کو دوسرا نکاح کرنا جائز نہیں اور وہ مطلقہ کے لیے تین حیض یا تین ماہ ہے اور بیوہ کے لیے چار ماہ اور دس دن، حاملہ عورت کے لیے ہر دو صورت میں وضع حمل عدت ہے

مُدَّتِ رَضاع

(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت

مُدَّت جانا

عرصہ ہو جانا ، کافی زمانہ گزر جانا ، بہت عرصہ بیت جانا

مُدَّتُ الْعُمْر

ساری زندگی، زندگی بھر، تمام عمر، تابہ زیست، تاحیات

مُدَّتِ مُعَیَّنَہ

مقررہ عرصہ ، متعین مدت ، خاص وقفہ یا زمانہ

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

میعاد مقررہ، معمولی وقت

مُدَّتِ رَضاعَت

(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت

مُدَّتی ہُنْڈْوی

(تجارت) مدتی ہنڈوی سے ایسی ہنڈوی مراد ہے جو عندالمعائنہ واجب الادا نہ ہو

مُدَّت کِھنچْنا

عرصہء دراز لگنا ، بہت وقت لگنا ، دیر ہونا

مُدَّتِ پَنْجْ روزَہ

مختصر زمانہ ، قلیل مدت

مُدَّت نِکَل جانا

میعاد ختم ہو جانا ، مقررہ وقت نکل جانا ، مدّت گزر جانا

مُدَّت مَدِید گُزری

بہت دن گزرے ، عرصہ ہوا

مُدَّتوں سے

زمانۂ دراز سے، طویل عرصے سے

مُدَّتوں پَر

عرصۂ دراز کے بعد ، بہت عرصہ گزر جانے پر

مُدَّتِ حَیات

عرصۃ زندگی، زندگی کے دن

مُدَّتِ مُمْتَد

عرصہ دراز، طویل زمانہ، لمبا عرصہ یا وقت

مُدَّتیں گُزَرنا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُدَّتوں کی بات

عرصے کی بات، پرانی بات، قصۂ پارینہ

مُدَّتِ مُلازَمَت

ملازمت کا عرصہ یا زمانہ ، عرصہء خدمت

مُدَّتُ الْحِضانَت

جانوروں کے انڈے سینے کا زمانہ

مُدَّتیں گُزَر جانا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

بَعْدِ مُدَّت

مدت کے بعد، عرصئہ دراز کے بعد، کافی سالوں بعد

ہَزار سالَہ مُدَّت

millennium

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

ایک مُدَّت

An age, long period.

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

دَوری مُدَّت

(سائنس) ایک مکمل ابتزاز کے وقت کو حرکت کی دوری مدّت کہتے ہیں.

کَوکَبی مُدَّت

(ہیئت) ایک ستارے سے چل کر واپس اسی ستارے تک پہنچنے کے وقفہ کو کوکبی مدّت(Period Sidereal) کہتے ہیں.

اِنْقِضاءِ مُدَّت

مدت مقرر کا گزر جانا ؛ تمادی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدّت سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدّت سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone