تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدَّت ہوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّت ہوئی کے معانیدیکھیے
مُدَّت ہوئی کے اردو معانی
صفت
- عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا
شعر
مدت ہوئی اک شخص نے دل توڑ دیا تھا
اس واسطے اپنوں سے محبت نہیں کرتے
مدت ہوئی ہے بچھڑے ہوئے اپنے آپ سے
دیکھا جو آج تم کو تو ہم یاد آ گئے
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوے
جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوے
English meaning of muddat hu.ii
Adjective
- ages ago, long ago, a long time ago
मुद्दत हुई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत वर्ष हुआ, देर हुई, बहुत पहले, बहुत समय हुआ, बहुत ज़माना हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدَّت ہوئی)
مُدَّت ہوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔