تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُداخَلَت" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا سوچنا

آگا پِیچھا دیکھنا

آگا پِیچھا لینا

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُداخَلَت کے معانیدیکھیے

مُداخَلَت

mudaaKHalatमुदाख़लत

اصل: عربی

وزن : 1212

مادہ: دَخْل

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: دَخَلَ

مُداخَلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دخل دینا، دست اندازی، مزاحمت، تعرض
  • قبضہ، قابو، درک، رسائی، واقفیت

شعر

English meaning of mudaaKHalat

मुदाख़लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हस्तक्षेप, रोक-टोक, बीच में टोकना
  • घुसपैठ, बेजा-दूसरे के घर या ज़मीन या मामले में उसकी इजाज़त के बिना चले जाना, अनधिकार प्रवेश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُداخَلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُداخَلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone