تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُچَلکا" کے متعقلہ نتائج

مُچَلکا

مجرم کی جانب سے حلف نامہ کہ اگر وہ پھر جرم کرتا ہے تو وہ اتنا پیسہ دے گا

مُچَلکا ہونا

کسی کام سے باز رہنے کا عہدنامہ لکھا جانا ، معاہدہ ہونا ۔

مُچَلکا کَرنا

(دہلی) تحریری اقرار نامہ اور عہد کرنا (اردو صرف)

مُچَلکا دینا

کسی کام کے نہ کرنے کا اقرار نامہ لکھ دینا ، عہد نامہ لکھ دینا نیز قول دینا ۔

مُچَلکا لِکھنا

کسی امر کے نہ کرنے کا عہدنامہ تحریر کرنا ۔

مُچَلکا مانْگنا

کسی کام کے نہ کرنے کا عہدنامہ طلب کرنا ، عہدکرانا ۔

مُچَلکا نِکَلنا

مچلکا لینے کا حکم صادر ہونا یا جاری ہونا

مُچَلکا لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا ، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا ۔

مُچَلکا لِکھوانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا ، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا ۔

مُچَلکا لے لینا

کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد لینا ، تحریری قول یا اقرار لینا نیز حفظِ امن کا اقرار لینا ۔

مُچَلکا لِکھ دینا

کسی امر کے نہ کرنے کا عہدنامہ تحریر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُچَلکا کے معانیدیکھیے

مُچَلکا

muchalkaaमुचलका

اصل: ترکی

مُچَلکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجرم کی جانب سے حلف نامہ کہ اگر وہ پھر جرم کرتا ہے تو وہ اتنا پیسہ دے گا
  • کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد جو مجرم کی طرف سے ہو ؛ عہد نامہ ، قول و قرار ، کسی کام کے نہ کرنے کا اقرار نامہ کسی حاکم کو لکھ کر دینا ۔

شعر

English meaning of muchalkaa

Noun, Masculine

मुचलका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह प्रतिज्ञापत्र जो अपराधी की ओर से इस बात के लिए हो कि यदि वह फिर अपराध करेगा तो इतने रुपये देगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُچَلکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُچَلکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone