تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْتَلائے عِشْق" کے متعقلہ نتائج

مُبْتلا

گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا

مُبْتَلائی

مبتلا ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال ، مبتلا ہونا (آفت یا عشق میں) ، گرفتار ہونا ۔

مُبْتَلا دیکھنا

پھنسا ہوا ، گرفتار دیکھنا ، مصیبت میں پانا۔

مُبتلا ہونا

مبتلا کرنا کا لازم، گرفتار ہونا، پھنسنا، مصیبت میں پڑنا

مُبْتَلا پانا

مصروف یا مشغول پانا ، گھرا ہوا پھنسا ہوا دیکھنا ۔

مُبْتَلا کرنا

شیدا کرنا ، فریفتہ کرنا ، عاشق کرنا ۔

مُبْتَلا رَہنا

مسلسل مبتلا ہونا ، گرفتار رہنا .

مُبْتَلا رَکھنا

مسلسل مبتلا ہونا ، گرفتار رہنا ۔

مُبْتَلا کے بَلا

۔(ف)صفت ۔مصیبت میں پھنساہوا۔آفت زدہ۔مصییبت کا مارا۔

مُبتَلائے غَم

غم میں مبتلا، پریشانی میں گرفتار، تکیلف کا مارا، پریشانی میں گھرا ہوا

مُبْتَلائے عِشْق

کسی کے دام عشق میں الجھا ہوا، عشق میں گرفتار، عاشق، والہ وشیدا، فریفتہ

مُبْتَلائے عَذاب

مُبْتَلائے بَلا

مصیبت میں پھنسا ہوا ، آفت زدہ ، مصیبت کا مارا .

مُبْتَلائے اَلَم

مُبْتَلائے آفَت

مُبْتَلائے آلام

مُبْتَلائے آفات

مصائب میں گرفتار ، آفتوں میں مبتلا ، آفت زدہ ، مصیبت زدہ ، گرفتارِ بلا

مُبْتَلائے مُصِْیبَت

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

دِلِ مُبْتَلا

محبت کرنے والا دل، عشق کی بلا میں پھنسا ہوا دل

دِل مُبْتَلا ہونا

عاشق ہونا

زَمانَہ مُبْتَلا ہونا

بہت لوگوں کا ایک شخص پرعاشق ہونا یا کسی بات میں پھنسنا

قَید میں مُبْتَلا ہونا

اسیر ہونا، قید ہونا

جانِ مُبْتَلا

آزمائشوں اور مصیبتوں میں گھری زندگی

دَرْد میں مُبْتَلا ہونا

تکلیف میں ہونا

وَہْم میں مُبْتَلا ہونا

شک میں پڑنا.

وَہْم میں مُبْتَلا کَرْنا

وسوسوں میں مبتلا کرنا، پس و پیش میں مبتلا کرنا

فِکْر میں مُبْتَلا رَکْھنا

متفکر رکھنا، غمگین کر دینا

فِکْر میں مُبْتلا ہونا

سوچنا، غور کرنا ؛ غمگین ہونا ؛ کسی کے نقصان کی تدبیر سوچنا، تاک میں رہنا

کَرْب میں مُبْتَلا کَرْنا

بہت دکھ دینا ، بہت تکلیف پہنچانا ، نہایت پریشان کرنا .

کَرْب میں مُبْتَلا ہونا

کرب میں مبتلا کرنا (رک) کا لازم ، نہایت تکلیف میں ہونا .

رَنْج میں مُبْتلا ہونا

رنجیدہ ہونا

مُصِیبَت میں مُبْتَلا کَرْ دینا

مصیبت میں ڈال دینا، پریشانی میں مبتلا کر دینا

سَب اَپْنے اَپْنے حال میں مُبتلا ہیں

ہر شخص کو ایک نہ ایک فکر لگی ہوئی ہے .

مَرض میں مُبْتَلا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْتَلائے عِشْق کے معانیدیکھیے

مُبْتَلائے عِشْق

mubtalaa-e-'ishqमुब्तला-ए-'इश्क़

اصل: عربی

وزن : 212221

مُبْتَلائے عِشْق کے اردو معانی

صفت

  • کسی کے دام عشق میں الجھا ہوا، عشق میں گرفتار، عاشق، والہ وشیدا، فریفتہ

شعر

English meaning of mubtalaa-e-'ishq

Adjective

  • engaged in love

मुब्तला-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रेमजाल में उलझा हुआ, प्रेम के कष्ट में फँसा हुआ, प्रेमाबद्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْتَلائے عِشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْتَلائے عِشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone