تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبتَلائے غَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبتَلائے غَم کے معانیدیکھیے
مُبتَلائے غَم کے اردو معانی
صفت
- غم میں مبتلا، پریشانی میں گرفتار، تکیلف کا مارا، پریشانی میں گھرا ہوا
شعر
دوسروں کا درد اخترؔ میرے دل کا درد ہے
مبتلائے غم ہے دنیا اور میں غم خوار ہوں
خوشی کے بعد اک تو ہی نہیں ہے مبتلائے غم
یوں ہی اکثر جہاں میں اے دل ناشاد، ہوتا ہے
غم مجھے کیا ہو کہ تنہا مبتلائے غم نہیں
مطمئن ہے دل مرا دنیا کو مضطر دیکھ کر
English meaning of mubtalaa-e-Gam
Adjective
- afflicted in sorrow, a lover
मुब्तला-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शोकग्रस्त, शोकपीड़ित, प्रेमाबद्ध, प्रेमदु, खग्रस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبتَلائے غَم)
مُبتَلائے غَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔