تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبْہم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْہم کے معانیدیکھیے
مُبْہم کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے ، جس میں ابہام ہو ، غیر واضع ، گول مول ۔
- وہ جو کوئی چیز چھپائے
- ۲۔ چھپا ہوا ، پوشیدہ ، نامعلوم ۔
- ۳۔ شک میں پڑا ہوا ، مشکوک ۔
شعر
مبہم تھے سب نقوش نقابوں کی دھند میں
چہرہ اک اور بھی پس چہرہ ضرور تھا
رات عجب آسیب زدہ سا موسم تھا
اپنا ہونا اور نہ ہونا مبہم تھا
فطرت میں آدمی کی ہے مبہم سا ایک خوف
اس خوف کا کسی نے خدا نام رکھ دیا
English meaning of mub.ham
Adjective
- hidden, ambiguous, equivocal, indistinct, doubtful, dubious
मुबहम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अस्पष्ट।
- व्यर्थक (बात)।
- अस्पष्ट, गोल मोल, जिसका अर्थ साफ़ समझ में न आये, भ्रमित, धुँधला, निगूढ़, मुग़लक़, छिपा हुआ, पोशीदा, नामालूम, वो बात जिस का मतलब साफ़ ना हो और समझ में ना आए,
مُبْہم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبْہم)
مُبْہم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔