تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْدَل مِنہُ" کے متعقلہ نتائج

مُبْدَل

(صرف) وہ کلمہ جو دوسرے اصل کلمے سے بدلا ہوا ہو ۔

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

مُبَدَّل

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر

مُبادِل

एक चीज़ को दूसरी चीज़ से बदलनेवाला।

مُبَدِّل

بدل دینے والا ، تبدیل کرنے والا ؛ ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو پیدا کرنے کا آلہ (انگ : Transformer) ۔

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مُبادَلَۂ اَشیا

barter trade

مُبادَلَہ گَر

ادل بدل کرنے والا ؛ ایک حالت سے دوسری میں تبدیل کرنے والا ایک آلہ

مُبادَلَۂ اَشِیاء

چیزوں کا تبادلہ ، جنس کے بدلے جنس کا لین دین ، مال کے بدلے مال

مُبادَلَت پَذِیر

مبادلہ قبول کرنے والا ، مبادلے کے قابل

مُبادَلَۂ خَیالات

خیالات کا تبادلہ ، گفت و شنید ، بات چیت ۔

مُبادَلَہ ہونا

be exchanged

مُبادَلَہ کَرنا

make exchange

مَبادی العُلوم

ابتدائی باتیں، جن پرعلوم کا جاننا موقوف ہو، مبادیات

مُبادَلَہ کا حِساب

exchange transaction

مُبادَلَہ

بدلہ، عوض، ادل بدل، معاوضہ، باہمی تبادلہ، مال کے بدلے مال

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

مُبادَلَت

رک : مُبادلہ ۔

مُبادَلات

بفبببگفبفبفبفطفب

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

مُبَادَلَۃً

مبادلے میں ، معاوضے کے طور پر ، عوض یا بدلے میں ۔

مَبْداءِ عالَم

عالم کی تخلیق کرنے والا ، دنیاکو پیدا کرنے والا ۔

مَبْدَءِ اَعلیٰ

رک : مبداء اعلیٰ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَبْداءِ اَعلیٰ

مراد: خدائے تعالیٰ ۔

مُبادِیُ الحِساب

The elements of arithmetic.

مَبادی عالِیَہ

فرشتے، ملائکہ اورعقولِ عشرہ

مَعْبَدِ اِلٰہی

اللہ کی عبادت گاہ ؛ مرادا ً : گرجا گھر ۔

غَیر مُبَدَّل

جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْدَل مِنہُ کے معانیدیکھیے

مُبْدَل مِنہُ

mubdal-minhuमुब्दल-मिन्हु

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُبْدَل مِنہُ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

Urdu meaning of mubdal-minhu

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz, jis se ko.ii chiiz tabdiil kii jaaye, (qavaa.id) vo ism, jis ke baad ek ism is ka badal vaaqya ho aur maanii me.n jo maqsuud mubaddal mu.nh se hai vahii badal se hotaa hai, masalan teraa bhaa.ii jaid aaya, is me.n bhaa.ii mubaddal mu.nh 'aur jaid mubaddal hai

मुब्दल-मिन्हु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस शब्द से बदला गया, वह शब्द।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْدَل

(صرف) وہ کلمہ جو دوسرے اصل کلمے سے بدلا ہوا ہو ۔

مُبْدَل مِنہُ

وہ چیز، جس سے کوئی چیز تبدیل کی جائے، (قواعد) وہ اسم، جس کے بعد ایک اسم اس کا بدل واقع ہو اور معنی میں جو مقصود مبدل منہ سے ہے وہی بدل سے ہوتا ہے، مثلاً تیرا بھائی زید آیا، اس میں بھائی مبدل منہ ‘اور زید مبدل ہے

مُبَدَّل

بدلا ہوا، تبدیل شدہ، متغیر

مُبادِل

एक चीज़ को दूसरी चीज़ से बदलनेवाला।

مُبَدِّل

بدل دینے والا ، تبدیل کرنے والا ؛ ایک برقی رو سے دوسری مختلف قوت کی رو پیدا کرنے کا آلہ (انگ : Transformer) ۔

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مُبادَلَۂ اَشیا

barter trade

مُبادَلَہ گَر

ادل بدل کرنے والا ؛ ایک حالت سے دوسری میں تبدیل کرنے والا ایک آلہ

مُبادَلَۂ اَشِیاء

چیزوں کا تبادلہ ، جنس کے بدلے جنس کا لین دین ، مال کے بدلے مال

مُبادَلَت پَذِیر

مبادلہ قبول کرنے والا ، مبادلے کے قابل

مُبادَلَۂ خَیالات

خیالات کا تبادلہ ، گفت و شنید ، بات چیت ۔

مُبادَلَہ ہونا

be exchanged

مُبادَلَہ کَرنا

make exchange

مَبادی العُلوم

ابتدائی باتیں، جن پرعلوم کا جاننا موقوف ہو، مبادیات

مُبادَلَہ کا حِساب

exchange transaction

مُبادَلَہ

بدلہ، عوض، ادل بدل، معاوضہ، باہمی تبادلہ، مال کے بدلے مال

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

مُبادَلَت

رک : مُبادلہ ۔

مُبادَلات

بفبببگفبفبفبفطفب

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

مُبَادَلَۃً

مبادلے میں ، معاوضے کے طور پر ، عوض یا بدلے میں ۔

مَبْداءِ عالَم

عالم کی تخلیق کرنے والا ، دنیاکو پیدا کرنے والا ۔

مَبْدَءِ اَعلیٰ

رک : مبداء اعلیٰ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَبْداءِ اَعلیٰ

مراد: خدائے تعالیٰ ۔

مُبادِیُ الحِساب

The elements of arithmetic.

مَبادی عالِیَہ

فرشتے، ملائکہ اورعقولِ عشرہ

مَعْبَدِ اِلٰہی

اللہ کی عبادت گاہ ؛ مرادا ً : گرجا گھر ۔

غَیر مُبَدَّل

جس میں تغیّر نہ ہوا ہو ، جس میں تبدیلی واقع نی ہوئی ہو.

مُرَکَّب بَدَل و مُبَدَّل مِنْہ

(قواعد) دو لفظ جو ترکیب میں اس طرح استعمال کیے جائیں کہ ایک مقصود بالذات اور دوسرے سے کوئی غرض نہ ہو

صُورَتِ مُبَدَّل

بدلی ہوئی صورت، بھیس بدلا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْدَل مِنہُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْدَل مِنہُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone