تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُبارک باد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُبارک باد کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
موضوعات: دعائیہ
مُبارک باد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کسی کو مبارک کہنا، بدھائی، تہنیت، خوش خبری
- اچھی اور دل کو مسرور کر دینے والی بات، مژدہ
- خوشی کا گیت جو شادی وغیرہ کے موقع پر گایا جائے اور اس میں تہنیت کا مضمون ہو
- (کلمۂ دعائیہ) مبارک ہو، خدا برکت دے، برکت نصیب ہو، نیک اور سعید ہو، ساز گار آئے
شعر
کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے
کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے
جائے گی گلشن تلک اس گل کی آمد کی خبر
آئے گی بلبل مرے گھر میں مبارک باد کو
سالگرہ پر کتنی نیک تمنائیں موصول ہوئیں
لیکن ان میں ایک مبارک باد ابھی تک باقی ہے
English meaning of mubaarakbaad
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Inexhaustible
- blessed
- august, sacred, holy
- Welcome! well! hail! all hail! blessings (on you)! congratulations (to you)
- happy, fortunate, auspicious
मुबारकबाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, अव्यय
- बधाई हो, शुभ सूचना, ख़ुशख़बरी
- यह वाक्य प्रायः ख़ुशी के अवसर पर एक-दूसरे से कहते हैं
- ख़ुशी एवं उत्सव के अवसर पर गाया जाने वाला गीत
- (आशीर्वाद) मंगलमय हो, कल्याण हो, मुबारक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُبارک باد)
مُبارک باد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔