تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُؤثِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤثِّر کے معانیدیکھیے
مُؤثِّر کے اردو معانی
صفت، مذکر
- اثر کرنے والا، اثر انداز، کارگر، تاثیر والا، پُرتاثیر، تصوف: وہ جس کی تاثیر کے بغیر دوسری چیز موجود نہ ہوسکے، خالق و موجد
- اثر کرنے والا، تاثیر کرنے والا، کارگر
شعر
اے سراپا ناز بن جاتی ہے تو تو ساحرہ
واہ کتنا ہے موثر تیرے شرمانے کا ڈھنگ
موثر ہو جو انداز تخاطب
پڑا راہوں میں پتھر بولتا ہے
یوں میسر کو ہم نے موثر کیا خود کو بہتر کیا
ورنہ بن تیرے ہم تھے اکیلے کوئی اور بھایا نہیں
English meaning of mu.assir
Adjective, Masculine
- effective, efficacious, touching, impressive, effective
- whatever penetrates or impresses, effective, efficacious
- affecting, touching
मुअस्सिर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- असर करने वाला, गुणकारी, प्रभावी, प्रभावशाली
- असर करने वाला, गुणकारी, स्वार्थ त्याग करने वाला, ईसार करने वाला, कारगर
- प्रभावित करने वाले
مُؤثِّر کے مترادفات
مُؤثِّر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُؤثِّر)
مُؤثِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔