تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعاملہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاملہ کے معانیدیکھیے
مُعاملہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باہم مل کر کوئی کام کرنا، دھندا، کاروبار
- لین دین، خرید و فروخت، بیوپار
- وہ بات جو عمل میں آئے، واقعہ
- قول و قرار، فیصلہ کرنا، باہم مل کر فیصلہ کرنا
- مسئلہ
- بات، جھگڑا، قضیہ
- تعلق، واسطہ، برتاؤ
- (کاشت کاری) لگان، محاصل، جمع، خراج
- مقدمہ، قضیہ
- (بازاری) معشوقہ، منظور نظر، مطلوبہ
- ذکر، تذکرہ
- مباشرت، جماع، بھوگ
English meaning of mu'aamala
Noun, Masculine
- business, deal, transaction
- matter
- affair, incident
- cause or suit
- dealing, transaction
- negotiation, contract
- sex
मु'आमला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = मामला
- उर्दू उच्चारणानुसार वर्तनी (दे. मामला)।
- १ : आपस में मिलकर तै या निश्चित की हुई कोई ऐसी बात जिसपर अमल करना पड़े या जिसे कार्य रूप में परि णत करना हो
- मामला, चक्कर, केस, समस्या
- आपस में होने वाला काम; व्यापार या व्यवहार
- परस्पर मिलकर कोई काम करना, व्यवसाय, कारोबार, लेन-देन, घटना, हादिसा, समझौता, तस्फिया, कलह, झगड़ा, विषय, सम्बन्ध, मुक़द्दमा, बरताव, साबिक़ा।।
- घटना
- झगड़ा
- काम; व्यापार
- लेन-देन; ख़रीदना-बेचना
- संबंध; विषय।
مُعاملہ سے متعلق کہاوتیں
مُعاملہ کے قافیہ الفاظ
مُعاملہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعاملہ)
مُعاملہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔