تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعائِنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُشاہَدَہ

دیکھنا

مُشاہَدَہ گاہ

مشاہدہ کرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) تجربہ گاہ ۔

مُشاہَدَہ نَفْس

نفس کا مشاہدہ ، باطنی مطالعہ ۔

مُشاہَدَہ کار

مشاہدہ یا تجربہ کرنے والا

مُشاہَدَۂ حَق

(تصوف) اشیا کو دور کرکے نظر باطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا ۔

مُشاہَدَہ کَرْنا

دیکھنا، ملاحظہ کرنا

مُشاہَدَہ ہونا

مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔

مُشاہَدَہ غَیبی

(تصوف) غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدات غیبیہ ۔

مُشاہَدَہ کُنِنْدَہ

مشاہدہ کرنے والا ، مشاہدہ کار ۔

مُشاہَدَہ میں آنا

رونما ہونا ، دیکھنے میں آنا ۔

عَقْلی مُشاہَدَہ

عقل کے ذریعے حقیقت کو دیکھنا

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

قُوَّتِ مُشَاہَدَہ

power to observe, faculty of perception

گواہ مشاہدہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی واقعہ دیکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعائِنَہ کے معانیدیکھیے

مُعائِنَہ

mu'aa.inaमु'आइना

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف طب

  • Roman
  • Urdu

مُعائِنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیکھنے کا عمل، اپنی آنکھوں سے دیکھنا خود دیکھنا
  • ملاحظہ، جانچ پڑتال، دیکھ بھال
  • مطالعہ، مشاہدہ
  • کسی چیز کے اجزا کا مشاہدہ کر کے نتیجہ نکالنا، تجزیہ
  • (طب) مریض کو دیکھنے کا عمل، بیماری کا پتہ لگانا، مرض کی تشخیص کرنا
  • (تصوف) انوار تجلیات جو بے جہت و بے مثل سالک کے دل پر وارد ہوں اور ان تجلیات میں سالک محو ہو کر اپنی خودی سے برطرف اور حق میں گم ہو

Urdu meaning of mu'aa.ina

  • Roman
  • Urdu

  • dekhne ka amal, apnii aa.nkho.n se dekhana, Khud dekhana, mutaalaa, mushaahidaa, biimaarii ka pata lagaanaa, marz kii tashKhiis karnaa, natiija nikaalnaa, tajziyaa
  • mulaahizaa, jaanch pa.Dtaal, dekh bhaal
  • mutaalaa, mushaahidaa
  • kisii chiiz ke ajaza ka mushaahidaa kar ke natiija nikaalnaa, tajziyaa
  • (tibb) mariiz ko dekhne ka amal, biimaarii ka pata lagaanaa, marz kii tashKhiis karnaa
  • (tasavvuf) anvaar tajalliyaat jo bejihat-o-bemisal saalik ke dil par vaarid huu.n aur un tajalliyaat me.n saalik mahv ho kar apnii Khudii se baratraf aur haq me.n gum ho

English meaning of mu'aa.ina

Noun, Masculine

  • inspection, oversight, overview, guidance, supervision, checkup, study

मु'आइना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपनी आँखों से देखना, ख़ुद देखना
  • निरीक्षण, पर्यवेक्षण, अवलोकन, जाँच-पड़ताल, देख-भाल
  • अध्यन
  • (चिकित्सा) रोग का पता लगाना

مُعائِنَہ کے مترادفات

مُعائِنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

معائنہ دیکھئے، ’’معاینہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشاہَدَہ

دیکھنا

مُشاہَدَہ گاہ

مشاہدہ کرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) تجربہ گاہ ۔

مُشاہَدَہ نَفْس

نفس کا مشاہدہ ، باطنی مطالعہ ۔

مُشاہَدَہ کار

مشاہدہ یا تجربہ کرنے والا

مُشاہَدَۂ حَق

(تصوف) اشیا کو دور کرکے نظر باطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا ۔

مُشاہَدَہ کَرْنا

دیکھنا، ملاحظہ کرنا

مُشاہَدَہ ہونا

مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔

مُشاہَدَہ غَیبی

(تصوف) غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدات غیبیہ ۔

مُشاہَدَہ کُنِنْدَہ

مشاہدہ کرنے والا ، مشاہدہ کار ۔

مُشاہَدَہ میں آنا

رونما ہونا ، دیکھنے میں آنا ۔

عَقْلی مُشاہَدَہ

عقل کے ذریعے حقیقت کو دیکھنا

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

قُوَّتِ مُشَاہَدَہ

power to observe, faculty of perception

گواہ مشاہدہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی واقعہ دیکھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعائِنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعائِنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone