تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعافیِ اِسْتِمراری" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعافیِ اِسْتِمراری کے معانیدیکھیے

مُعافیِ اِسْتِمراری

mu'aafii-e-istimraariiमु'आफ़ी-ए-इस्तिमरारी

اصل: عربی

موضوعات: کاشتکاری

مُعافیِ اِسْتِمراری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ زمین جو ہمیشہ کے واسطے معافی کے طور پر دے دی جائے، دوامی جاگیر

English meaning of mu'aafii-e-istimraarii

Noun, Feminine

  • grant of land in perpetuity

मु'आफ़ी-ए-इस्तिमरारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) वह भूमि जो हमेशा के वास्ते माफ़ी के रूप में दे दी जाए, स्थायी जागीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعافیِ اِسْتِمراری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعافیِ اِسْتِمراری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone