تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاف کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

قَرْض مُعاف کَرْنا

دیا ہوا اُدھار واپس نہ لینا ، رفت گزشت کرنا.

کَہا سُنا مُعاف کَرْنا

رک: کہا سنا بخشنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاف کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُعاف کَرْنا

mu'aaf karnaaमु'आफ़ करना

مادہ: مُعَاف

مُعاف کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعدی

  • بخشنا، واپس کرنا
  • پیچھا چھوڑنا، تشریف لے جانا، رخصت ہونا
  • دام دے کر کام نہ لینا

English meaning of mu'aaf karnaa

Arabic, Hindi - Transitive verb

मु'आफ़ करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • क्षमा करना, लौटाना
  • पीछा छोड़ना, चले जाना, विदा होना
  • दाम देकर काम न लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاف کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاف کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words