تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْطی" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

coincidence, consensus of action

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوءِ اِتِّفاق

بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْطی کے معانیدیکھیے

مُعْطی

mo'tiiमो'ती

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: عَطَا

Roman

مُعْطی کے اردو معانی

صفت

  • (طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے
  • اسمائے حسنیٰ میں شامل، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام
  • عطا کرنے والا، بخشنے والا، عطیہ دینے والا، چندہ دینے والا

اسم، مذکر، واحد

  • سخی، فیاض، بخشنے والا، عطا کرنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُوتی

ایک سفید چمکدار گول دانہ جو سیپی میں سے نکلتا ہے بطور جواہر اور دواء ً مستعمل، روایت ہے کہ سمندر میں ایک قسم کا کیڑا ہوتا ہے جو اپنے رہنے کے لیے سیپی بناتا ہے اگر سیپی کے اندر ریت یا کسی اور چیز کا ذرّہ داخل ہو جائے تو وہ اسے چبھتا ہے اس لیے یہ کیڑا اس پر اپنا لعاب ِدہن لگاتا رہتا ہے اور وہ ذرہ بڑا ہو کر موتی بن جاتا ہے ، مروارید ، گوہر ، دُر ، لولو

Urdu meaning of mo'tii

Roman

  • (tibb) vo shaKhs ya haivaan jis ka Khuun ya ko.ii uzuu kisii duusre insaan ya haivaan ke li.e diyaa jaaye
  • asmaa-e husnaa me.n shaamil, allaah taala ka ek sifaatii naam
  • ata karne vaala, baKhashne vaala, atiiyaa dene vaala, chandaa dene vaala
  • sakhii, fayyaaz, baKhashne vaala, ata karne vaala

English meaning of mo'tii

Adjective

  • (Medical) person or animal whose blood or any organ is transplanted to another person or animal
  • a characteristic name of God
  • donating (person), granter, giver

Noun, Masculine, Singular

मो'ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) वो व्यक्ति या जानवर जिसका रक्त या कोई अंग किसी दूसरे मनुष्य या जानवर के लिए दिया जाये
  • देने वाला, बख़शने वाला, दान करने वाला, चंदा देने वाला
  • ईश्वर का एक नाम, इश्वर का एक लक्षणिक नाम

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

coincidence, consensus of action

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوءِ اِتِّفاق

بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone