تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَرِضَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَرِضَہ کے معانیدیکھیے

مُعْتَرِضَہ

mo'tarizaमो'तरिज़ा

وزن : 2112

موضوعات: قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُعْتَرِضَہ کے اردو معانی

صفت

  • اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

Urdu meaning of mo'tariza

  • Roman
  • Urdu

  • etraaz vaala ; (qavaa.id) vo (jumla) jo biich me.n daaKhil kar diyaa jaaye ya jo baat kaaT kar kahii jaaye

مُعْتَرِضَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَرِضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَرِضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone