تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْتَبَر" کے متعقلہ نتائج

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مِسْکِین صُورَت

وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

گربہ مسکیں

وہ شخص جو دیکھنے میں بہت سیدھا سادا اور پاک طینت لگے لیکن بہت ہی چالاک اور ہوشیار ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْتَبَر کے معانیدیکھیے

مُعْتَبَر

mo'tabarमो'तबर

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: مُعْتَبَرین

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: عَبَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُعْتَبَر کے اردو معانی

صفت، واحد

  • لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ
  • بھروسہ کیا گیا، قابل اعتماد، قابل اعتبار، اعتبار کیا گیا، بھروسے کا

    مثال غالب کی بات ان کے عہد میں نہ سہی ان کے بعد بہت معتبر اور قابل توجہ ٹھہری ہے

  • (مجازاً) راز کے کام کرنے والا شخص
  • (مجازاً) مستحسن، پسندیدہ، لائق تعریف
  • (کنایۃً) ارفع، بلند، وقیع (کسی کام کے لیے مستعمل)
  • (کنایۃً) سچا، درست، ٹھیک، مستند
  • مستند راوی

شعر

Urdu meaning of mo'tabar

  • Roman
  • Urdu

  • laayaq ehtiraam, muazziz, baland martaba
  • bharosaa kiya gayaa, kaabil-e-etimaad, kaabil-e-etibaar, etbaar kiya gayaa, bharose ka
  • (majaazan) raaz ke kaam karne vaala shaKhs
  • (majaazan) mustahsin, pasandiidaa, laayaq taariif
  • (kanaa.en) arfaa, buland, vaqiia (kisii kaam ke li.e mustaamal)
  • (kanaa.en) sachchaa, darust, Thiik, mustanad
  • mustanad raavii

English meaning of mo'tabar

Adjective, Singular

मो'तबर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सम्मनित, आदरणीय, सम्मान के क़ाबिल
  • विश्वसनीय, भरोसेमंद, भरोसे का, विश्वास के लायक़, एतिमाद

    उदाहरण ग़ालिब की बात उनके अहद में न सही उनके बाद बहुत मोतबर और क़ाबिल-ए-तवज्जोह ठहरी

  • (लाक्षणिक) राज़ के काम करने वाला व्यक्ति
  • ( लाक्षणिक) सराहनीय, पसंदीदा, प्रशंसा के योग्य
  • (संकेतात्मक) उच्च (किसी कार्य के लिए प्रयुक्त)
  • ( संकेतात्मक) सच्चा, ठीक, दुरुस्त

مُعْتَبَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مِسْکِین صُورَت

وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

گربہ مسکیں

وہ شخص جو دیکھنے میں بہت سیدھا سادا اور پاک طینت لگے لیکن بہت ہی چالاک اور ہوشیار ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْتَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْتَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone