تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی" کے متعقلہ نتائج

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

چِھینٹیں لَڑنا

مقابلہ ہونا.

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

اردو، انگلش اور ہندی میں موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی کے معانیدیکھیے

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

morii me.n patthar Daaloge to chhii.nTe.n u.De.ngiiमोरी में पत्थर डालोगे तो छींटें उड़ेंगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی کے اردو معانی

  • گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

Urdu meaning of morii me.n patthar Daaloge to chhii.nTe.n u.De.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • gande mu.aamle me.n pa.Doge to badnaamii hogii

मोरी में पत्थर डालोगे तो छींटें उड़ेंगी के हिंदी अर्थ

  • गंदे मुआमले में पड़ोगे तो बदनामी होगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

چِھینٹیں ڈالْنا

ہاتھ سے پانی اُڑا کر دوسرے پر ڈالنا ؛ ذلیل کرنا، خوار کرنا، بہتان لگانا، الزام لگانا.

چِھینٹیں لَڑنا

مقابلہ ہونا.

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

گُو میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

نہ شریر یا کمینے آدمی سے مقابلہ نہ ذلت اُٹھائے

گُوہ میں ڈھیلا ڈالیں نَہ چِھینٹیں پَڑیں

رک : گوہ میں ڈھیلا پھینکو نہ چھینٹیں اُڑیں

گُوہ میں ڈھیلا پھینکو نَہ چِھینٹیں اُڑیں

رذالے کو چھیڑے گا سو گالیاں سنے گا ؛ بُروں کے من٘ھ لگو نہ گندی باتیں سنو .

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

گندے معاملے میں پڑوگے تو بدنامی ہوگی

نَہ گُوہ میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

نَہ گُو میں ڈھیلا ڈالو، نَہ چِھینْٹیں پَڑیں

نہ بروں سے میل جول رکھو نہ تم پر حرف آئے ، نہ بروں کے منھ لگو نہ بری باتیں سنو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موری میں پَتَّھر ڈالو گے تو چِھینْٹیں اُڑیں گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone