تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹیں اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹیں اُڑانا کے معانیدیکھیے

چِھینٹیں اُڑانا

chhii.nTe.n u.Daanaaछींटें उड़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِھینٹیں اُڑانا کے اردو معانی

  • ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

    مثال اس نہر میں اکثر جگہ پریاں نہاتی اور بال کھولے ہوئے آپس میں کھیلتی اور چھینٹیں اڑاتی بھی نظر آجایا کرتی ہیں.

  • کسی چیز کا پانی میں سے اس طرح گزرنا کہ پانی کے قطرے اڑیں

    مثال ایک سیاہ رنگ کی لمبی سی شیور لیٹ لوگوں سے بچتی بچاتی کیچڑ پانی کی چھینٹیں اڑاتی ان کے قریب سے گزر گئی.

Urdu meaning of chhii.nTe.n u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath se paanii lagaataar phenknaa
  • kisii chiiz ka paanii me.n se is tarah guzarnaa ki paanii ke qatre u.De.n

छींटें उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • हाथ से पानी लगातार फेंकना

    उदाहरण इस नहर में अक्सर जगह परियाँ नहाती और बाल खोले हुए आपस में खेलती और छींटें उड़ाती नज़र आ जाया करती हैं।

  • किसी चीज़ का पानी में से इस तरह गुज़रना कि पानी के क़तरे उड़ें

    उदाहरण एक स्याह रंग की लंबी सी श्योरलेट लोगों से बजती बजाती कीचड़, पानी की छींटें उड़ाती उनके क़रीब गुज़र गई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینٹیں اُڑانا

ہاتھ سے پانی لگاتار پھینکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹیں اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹیں اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone