تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھینٹیں اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹیں اُڑْنا کے معانیدیکھیے

چِھینٹیں اُڑْنا

chhii.nTe.n u.Dnaaछींटें उड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چِھینٹیں اُڑْنا کے اردو معانی

  • بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

    مثال چھینٹیں اڑ کر اس کے دامن ہی تک نہ گئیں، بلکہ برجموہن کے کپڑوں تک پہنچیں.

  • ضرب سے نشان پڑ جانا، سخت صدمہ پہنچنا

    مثال بنئے کے گنجے سر پر اس زور سے چپت رسید کیا کہ بقول دلی والوں کے چھینٹیں اڑ گئیں.

Urdu meaning of chhii.nTe.n u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buunde.n, uchhalnaa, qatre uchhal kar girnaa
  • zarab se nishaan pa.D jaana, saKht sadma pahunchnaa

छींटें उड़ना के हिंदी अर्थ

  • बूंदें, उछलना, क़तरे उछल कर गिरना

    उदाहरण छींटें उड़कर उसके दामन ही तक न गईं बल्कि बृजमोहन को कपड़ों तक पहुँचीं।

  • चोट से निशान पड़ जाना, सख़्त सदमा पहुंचना

    उदाहरण बनिये के गंजे सर पर इस ज़ोर से चपत रसीद किया कि बक़ैल दिल्ली वालों के छींटें उड़ गईं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینٹیں اُڑْنا

بوندیں، اُچھلنا، قطرے اُچھل کر گرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھینٹیں اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھینٹیں اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone