تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moreover" کے متعقلہ نتائج
moreover کے لیے اردو الفاظ
moreover کے اردو معانی
فعل متعلق
- مَزِید بَرآں
- علاوَہ اَزِیں
- علاوَہ بَرِیں
- بھی
- نِیز
- سوا اس کے
moreover के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मज़ीद-बर-आँ
- 'अलावा-अज़ीं
- 'अलावा-बरीं
- भी
- नीज़
- सिवा इसके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُدَوَّر فَنڈ
(مالیات) وہ سرمایہ یا فنڈ جو ایک کاروبار یا کام کے بجائے بیک وقت کئی کاموں کے لیے مختص کیا گیا ہو ۔
مَروارِیدی
مروارید (رک) سے منسوب یا متعلق ، مروارید کا بنا ہوا ، جس میں مروارید شامل ہوں (عموماً معجون ، خمیرہ وغیرہ)
ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد
صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے
سُوں مُدَوَّر
(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.
مَوشُورِ مُدَوَّر
(طبیعیات) وہ جسم موشور (رک) جس کی سطح قاعدہ اور سطح بالائی کا درمیانی حصہ گول ہو ، استوانہ ۔
سے مُدَوَّر
(الجبرا) دائرہ نما سلسلہ ، وہ ترتیب جو گولائی میں ہو اور جس کا ابتدائی اور آخری سوا متعین نہ کیا جاسکے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moreover)
moreover
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔