Search results
Saved words
Showing results for "mor-pa.nkhii"
Meaning ofSee meaning mor-pa.nkhii in English, Hindi & Urdu
English meaning of mor-pa.nkhii
Noun, Feminine
- anything made of peacock's feathers, pleasure boat or barge shaped like hand-held fan made of peacock feathers
मोर-पंखी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मोर के पंख की तरह का गहरा, चमकीला नीला रंग।
مور پَنْکھی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مور کے پروں سے بنی ہوئی کوئی چیز
- بشکل ِطاؤس بنی ہوئی ایک طرح کی خوبصورت ناؤ ، بجرا ، نواڑا ۔
- ایک قسم کا متوسط قد کا درخت جس کے پتے مور کی دم کے سے ہوتے ہیں
- مور کے پروں سے بنایا ہوا پنکھا یا پنکھیا ؛ ایک قسم کی تہ کی ہوئی پنکھیا جو کھولنے سے مور کے پنکھ کے مانند گول ہو جاتی ہے ۔
- ُبوٹی جو ٹھہرے ہوئے پانی کے کنارے ، ہموار زمین میں اور تر جگہوں پر اور اکثر پختہ دیواروں کی جڑوں میں اور اینٹوں کے درمیان اُگتی ہے اس کی شاخیں جڑ میں سے نکلتی ہیں اور ایک جگہ جمع ہونے سے ایسی معلوم ہوتی ہیں جیسے مور کی چوٹی جسے تاج سے بھی تعبیر کرتے ہیں
- ۔(ھ۔ واؤ مجہول۔ مونث۔ ۱۔ایک قسم کی کشتی جو مور کی شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے۔ ۲۔ایک قسم کی دستی پنکھیا جو کھولنے سے مور کے پروں کی شکل میں ہوجاتی ہے۔ کبھی موروں کے پروں سے بھی پنکھا بناتے ہیں۔ ۳۔ایک قسم کی گھاس۔
Showing search results for: English meaning of morpankhee, English meaning of morpankhi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mor-pa.nkhii)
mor-pa.nkhii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone