تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوْر چال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوْر چال کے معانیدیکھیے
مُوْر چال کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر، مؤنث
- ایک قسم کا ناچ، مور کی طرح کا ناچ، رقص طاؤس، مور کا ناچ
- دونوں ہاتھوں کے بل ٹانگیں اونچی اور خمیدہ کر کے چلنے کی صورت ِحال، مراد: سبک خرامی
- وہ گڑھا جو قلعہ کے ارد گرد کھود دیتے ہیں، کھائی، خندق، حصار، مورچا
English meaning of mor-chaal
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine, Feminine
- a type of dance, a peacock's gait or walk
- walking on the hands, with the feet in the air
- line of entrenchments (for besieging a fortified place), trench (in fort)
मोर-चाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوْر چال)
مُوْر چال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔