تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومِن" کے متعقلہ نتائج

وَحدانی

توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

وَحدانی خُطُوط

parentheses, round brackets ()

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی حُکُومَت

رک : وحدانی طرز حکومت ۔

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

خَطِّ وَحْدانی

قوس نُما جو تحریر میں کِسی کلمے یا عِبارت کو اصل عِبارت سے جُدا دِکھانے کے لیے اُس کے اوّل و آخر و آخر بنا دیا جائے ، خطِ ہلالی.

ہَیئَتِ وَحدانی

رک : ہیئت موحدہ ؛ انفرادی صورت ۔

خُطُوطِ وَحْدانی

بریکٹ، قوسین، خطوط ہلالی، قوس نُما خطوط جو تحریر میں کسی کلمے یا عبارت کو اصل عبارت سے جدا دکھانے کے لیے اس کے اوّل و آخر بنا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مومِن کے معانیدیکھیے

مومِن

mominमोमिन

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مومِنِین

موضوعات: اسلام دینیات

اشتقاق: یَمُنَ

  • Roman
  • Urdu

مومِن کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان
  • خدا تعالیٰ کا نام، امن مہیا کرنے والا یعنی دنیا میں اسباب امن مہیا کرنے والا یا عقبیٰ میں نیکوکاروں کو عذاب سے امن میں رکھنے والا، اگر ایمان سے ماخوذ ہے تو مومن کے معنی ہوئے مصدق یعنی ایمان داروں کے ایمان کو باور کرنے والا
  • (تحقیراً) مسلمان جولاہا

    مثال گلبرگہ کی مسلمان آبادی کا بہت بڑا حصہ بافندوں کا ہے جو یہاں کے اصلی باشندے اور عام لوگوں کی زبان میں مومن کہلاتے ہیں

  • (اہل تشیع) شیعہ فرقے کا فرد
  • (اردو) اردو شاعر حکیم محمد خاں کا تخلص

شعر

Urdu meaning of momin

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan se islaam ka kalima pa.Dhne aur qalab-o-amal se tasdiiq karne vaala, Khudaa aur rasuulo.n par aur aaKhirat par i.imaan laane vaala, islaam kii pairavii karne vaala sachchaa aur pakka muslmaan
  • Khudaa taala ka naam, aman muhayyaa karne vaala yaanii duniyaa me.n asbaab aman muhayyaa karne vaala ya aqbaa me.n nekokaaro.n ko azaab se aman me.n rakhne vaala, agar i.imaan se maaKhuuz hai to momin ke maanii hu.e musaddiq yaanii i.imaan daaro.n ke i.imaan ko baavar karne vaala
  • (tahqiiran) muslmaan jolaahaa
  • (ahal-e-tashiia) shiiyaa firqe ka fard
  • (urduu) urduu shaayar hakiim muhammad Khaa.n ka taKhallus

English meaning of momin

Noun, Masculine, Singular

  • Muslim strictly following the principles of Islam, true believer, staunch Muslim, orthodox Muḥammadan, believing (in God)
  • a name of God
  • (Ridiculing) Musalman weaver

    Example Gulbarga ki Musalman abaadi ka bahut bada hissa bafindon ka hai jo yahan ke asali bashinde aur aam logon ki zaban mein Momin kahlate hain

  • (Shia) a person of Shia sect
  • (Urdu) pen name of one of the famous Urdu poet Hakim Mohammad Khan

Adjective

  • having complete faith, faithful

मोमिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ज़बान से इस्लाम का कलिमा पढ़ने और मन और कर्म से प्रमाणित अथवा सिद्ध करने वाला, ख़ुदा और रसूलों पर और आख़िरत पर ईमान लाने वाला, इस्लाम का पालन करने वाला सच्चा और पक्का मुसलमान
  • ख़ुदा का नाम, शांति प्रदान करने वाला
  • (घृणात्मक) मुसलमान जुलाहा

    उदाहरण गुलबर्गा की मुसलमान आबादी का बहुत बड़ा हिस्सा बाफ़िंदों का है जो यहाँ के असली बाशिंदे और आम लोगोंं की ज़बान में मोमिन कहलाते हैं

  • (शिया) शिया संप्रदाय का व्यक्ति
  • (उर्दू) उर्दू कवि हकीम मोहम्मद ख़ाँ का उपनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَحدانی

توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

وَحدانی خُطُوط

parentheses, round brackets ()

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی حُکُومَت

رک : وحدانی طرز حکومت ۔

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

خَطِّ وَحْدانی

قوس نُما جو تحریر میں کِسی کلمے یا عِبارت کو اصل عِبارت سے جُدا دِکھانے کے لیے اُس کے اوّل و آخر و آخر بنا دیا جائے ، خطِ ہلالی.

ہَیئَتِ وَحدانی

رک : ہیئت موحدہ ؛ انفرادی صورت ۔

خُطُوطِ وَحْدانی

بریکٹ، قوسین، خطوط ہلالی، قوس نُما خطوط جو تحریر میں کسی کلمے یا عبارت کو اصل عبارت سے جدا دکھانے کے لیے اس کے اوّل و آخر بنا دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone