تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرَہ بازی" کے متعقلہ نتائج

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مہرۂ سنگ

ایک قسم کا پتھر جو عرب میں پایا جاتا ہے، اور سیاہ سفید ہوتا ہے، سنگ سلیمانی

مُہرَۂ نِرد

چوسر کی گوٹ ۔

مُہرَہ زَر

مراد : چمک دار سورج

مُہرَہ زَن

پالش کیا ہوا

مُہرَۂ گَردَن

گردن کا منکا جس پر گردن اور سر ٹھہرا رہتا ہے ۔

مُہرَۂ شَشدَر

(شطرنج) وہ مہرہ جو زچ ہو جائے ۔

مُہرَہ کَش

گھوٹائی کرنے والا ، گھوٹا چلانے والا ؛ کاغذ کی گھٹائی یا استری کرنے والا کاری گر ۔

مُہرَہ پُشت

ریڑھ یا پیٹھ کی ہڈی کے فقرے، ریڑھ کی ہڈی

مہرۂ گلیں

زمین

مُہرَۂ خاک

زمین ؛ بدنِ انسان ، انسانی جسم

مُہرَۂ مار

سانپ کا من، وہ پتھر جس سے سانپ کے کاٹے کا زہر رفع کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ یہ مہرہ جہاں سانپ کاٹے چپک جاتا ہے اور زہر جذب کرلینے پر خود گر پڑتا ہے

مُہرَۂ دِیوار

پلستر ، کہگل

مُہْرَۂ نَماز

خاک شفا کا قرص جسے بعض شیعہ، اہل ِتشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں

مُہرَہ باز

شعبدہ باز، عیار

مُہرَہ دار

پالش کیا ہوا ، چمک دار

مُہْرَہ سِیم

چاند ، ستارے

مُہرَۂ گَردُوں

(کنایۃ ً) ستارہ ۔

مُہرَۂ گہوارَہ

ُچسنی جو ّبچے کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ اسے ُچوستا رہے ۔

مُہرَۂ مُشکِیں

مراد : زمین

مُہرَۂ تِریاک

سا نپ کے زہر کو دور کرنے والا ، روایتی مہرہ ۔

مُہرَۂ ناچِیز

شطرنج کا معمولی مہرہ ، پیادہ ؛ مراد : غیر اہم آدمی۔

مُہرَۂ جاندار

مار مہرہ، سانپ کا من یا منی، زہر کی ایک دوا

مُہرَہ کَشی

چمکانا، صیقل کرنا ، گھٹائی ، گھوٹا چلانا ۔

مُہرَہ چِیں

छली, धूर्त, ठग।

مُہرَۂ لاجوَرد

(کنایۃ ً) آسمان

مُہرَہ کَرنا

گھوٹائی کے اوزار سے یا کسی اور طریقے سے کسی شے کو چمکانا، چمکیلا اور صاف و شفاف کرنا، مہرے سے گھونٹنا، پالش کرنا، چکنانا

مُہرَہ پَٹنا

شطرنج کی گوٹ پٹ جانا ؛ کسی شخص یا تدبیر کا ناکام ہو نا ۔

مُہرَہ بازی

شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

مُہرَہ بَننا

کسی کام میں آلہء کار بننا ، مددگار بننا ۔

مُہرَہ مارنا

حریف کی گوٹ مار لینا، مہرہ پیٹنا، کامیابی حاصل کرنا

مُہرَہ کَٹانا

نرد یا مہرے کو ناکارہ کر دینا ، مہرہ پٹانا۔

مہرہائے فلک

ستارے

مُہْرَہ سِیمابی

چاند ، ستارے

مُہرَہ بازی کَرنا

مکروفریب کرنا ، دھوکا بازی کرنا ۔

مُہر ہونا

مہر لگنا، مہر ثبت ہونا نیز بندش ہونا

مُہر ہوجانا

تصدیق ہو جانا

مہر ہائے تسبیح

تسبیح کے دانے

مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں

زبانی خاطر داری ہے دینے لینے کو کچھ نہیں

خَر مُہرہ

سیپ کے مانند ایک دریائی جانور کا خول، بڑی کوڑی، سنکھ، کوڑا، گھونگھا، ناقوس

دو مُہْرَہ

کاغذ کی ایک عمدہ قسم ، یہ کاغذ عموماً کتابت کے لئے استعمال ہوتا تھا .

پَر مُہْرَہ

مرغ بازوں کی اصطلاح میں وہ پر جو شکاری پرند کو کھلایا جائے اگر شکاری پرند اس پر کو اُگل دے تو اس کا یہ فعل خوراک ہضم ہو جانے کی علامت سمجھا جاتا ہے.

زَہْر مُہْرَہ

ایک سخت سبزی مائل مادہ، ازقسم سنگدانہ جو بعض جانوروں کے جسم سے نکلتا ہے اور تریاق کا اثر رکھتا ہے مشہور ہے کہ زہر کو جذب کر لیتا ہے

سَفید مَہْرَہ

طب: بڑی کوڑی یا سیپ، ایک دوا جو آنکھوں کے امراض میں مستعمل ہے، یہ صدفی ہڈی جس سے کیڑا نکل جائے تو تیّار کی جاتی ہے، سنگھ

چِہْرَہ مُہْرَہ

صورت کے خط و خال، شکل کی بناوٹ، حلیه، شبیه، من٘ھ اور سر، کسی چیز کی ہیئت، ساخت، ظاہری تر کیب

بادْ مُہْرَہ

(اردو داستانوں میں) ہوا سے بھرا ہوا غبارہ جسے پان٘و میں بان٘دھ کر اڑاتے تھے

مُشْکِیں مُہْرَہ

زمین، فرش

سُلْطان مُہْرَہ

ایک قسم کا کالے رنْگ کا چمکدار پتّھر جس کی سطح چکنی ہوتی ہے ، اس پتّھر کو زیورات میں اِستعمال کرتے ہیں ، صندلِ حدیدی.

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سےے چلتا ہے)

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

مارِ مُہْرَہ

وہ مہرہ جو پرانے سان٘پوں کے سر میں سے نکلتا ہے اور یہ زہر کے اثر کو دُور کرتا ہے

جَواہِرِ مُہْرَہ

(طب) ایک مرکّب دوا جس میں جواہرات شامل ہوتے ہیں جسے اطبا نہایت کمزوری کی حالت ہی میں تقویت کے لیے دیتے ہیں.

سَنْگِ زَہْر مُہْرَہ

(سنگ تراشی) سبزی مائل سفید رنگ کا پتّھر زرد اور سیاہ رنگ کا بھی پایا جاتا ہے عمارت میں بچی کاری کے کام آتا ہے اور طب میں گِھس کر اختلاج قلب کو بھی دیا جاتا ہے

سانپ کا مُہْرَہ

زبرجد کی کان سے نِکلنے والا پتّھر، بعض ناگوں کے سر کے پچھلے حصّے سے نکلتا ہے. تازہ نرم ہوتا ہے ہوا لگنے سے سخت ہوجاتا ہے. سان٘پ کے کاٹے ہوئے عضو پر لگا دینے سے چپک جاتا ہے اور زہر چُوس کر خود بخود گر جاتا ہے، ہر قسم کے سان٘پ کا کاٹے کو مفید

زَہْر مُہرَہ خَطائی

شہر خطا کا یا اس سے مماثل زہر مہرہ جو بہت موثر خیال کیا جاتا ہے.

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے ٹِھیک ہے

خوب صورت ہے

چِہْرَہ مُہ٘رَہ سے دُرُسْت ہے

خوبصورت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرَہ بازی کے معانیدیکھیے

مُہرَہ بازی

mohra-baaziiमोहरा-बाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مُہرَہ بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

شعر

Urdu meaning of mohra-baazii

  • Roman
  • Urdu

  • shebdaa baazii, ayyaarii, chaalaakii, dhoka dahii

English meaning of mohra-baazii

Noun, Feminine

मोहरा-बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرَہ بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرَہ بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone